تعارف خوش آمدید طارق اقبال صاحب

ثناءاللہ

محفلین
جناب tariq iqbal sohdervi صاحب
:AOA:
اور ہم آپ کو اردو محفل پر :welcome: کہتے ہیں
اور امید کرتے ہیں کہ آپ آتے جاتے رہا کریں‌گے انشاءاللہ آپ کو یہاں‌پر بڑے اچھے اچھے دوست ملیں گے۔
اور اب آپ اپنا تعارف تو کروائیں
 

رضوان

محفلین
آخر اُنکو رخصت ہی کردیا نا۔ بھائی کچھ قدم جمانے دو کسی بندے کو۔ پھر تعارف کا مرحلہ بھی سر ہو جائے گا۔ اب ثنااللہ صاحب واپس ڈھونڈھ کے لائیں گے۔
 
Top