محب علوی
مدیر
لائبریری کا بھوت اتر کے بلاگ کا سوار ہوا وا تھا ۔۔اب بلاگز کا اتر کے پھر لائبریری سوار ہو گئی آپ پر![]()
بھوت تو محفل پر پہلے ہی موجود ہے.
نہ لائبریری کا شوق گیا تھا نہ بلاگز کا گیا ہے . مصروفیت اور حالات نے دور کر دیا تھا ورنہ یہ شوق زندگی بھر کے ہیں جاتے نہیں.