جو آنکھ مارنے کا آئکون بھی یوز کرتا ہے تو بہت براُ تاثر پڑتا ہے مجھے ایسے بندے/ بندی کے لئے۔ 

ارے بوچھی ایسی بات نہیں تھی چائے کا شکریہ ،اس کی مونچھوں کی وجہ سے کہا تھا
ویسے جس محفل میں حضرات بھی ہوں وہاں سمائلیز کا استعمال بہت سوچ سمجھ کے کرنا پڑتا ھے میں تو کچھ زیادہ ہی احتیاط کرتی ہوں ورنہآپ کے لئے ایک سمائلی ھے میری پاس یاھو پہ دکھاؤں گی![]()
سمائلی ۔۔
لائیے دیکھائیے تو کونسا ہے
؟
خیالی پلاؤ تو سنا تھا اب خیالی چائے بھی ہونے لگی
ارے بوچھی ایسی بات نہیں تھی چائے کا شکریہ ،اس کی مونچھوں کی وجہ سے کہا تھا
ویسے جس محفل میں حضرات بھی ہوں وہاں سمائلیز کا استعمال بہت سوچ سمجھ کے کرنا پڑتا ھے میں تو کچھ زیادہ ہی احتیاط کرتی ہوں ورنہآپ کے لئے ایک سمائلی ھے میری پاس یاھو پہ دکھاؤں گی![]()
پھولُ ہی پھولُ ۔۔ تتلی ، پھول ،پانی اور میں ۔ ۔
واووووووووووووووووووووووووووووووووووو یہ سفید پری کہاں جا رہی ھے کہاں کی تصویر ھے بوچھی
اور ہاں پھلوں کا روز پانی بدلتی تھی آج مرجھائے ھیں بس

ہائےےےےےےےےےےےےےےےےےےے سمندر کب خرید لیااااااااااااااااااا مجھے بتایا بھی نہیں![]()
۔۔ابھی تک واپسی نہیں ہوئی