خوشی ۔ملاقات

تیشہ

محفلین
:lol::lol:

یہ چائے مگ بہت پرانا سیو ہے میرے پاس ،، :battingeyelashes:
اسٹائلش ،، :chatterbox:
ورنہ میں بچاری تو شریف بچی ہوں آنکھ مارنا تو دورُ کی بات ہے :battingeyelashes: جو آنکھ مارنے کا آئکون بھی یوز کرتا ہے تو بہت براُ تاثر پڑتا ہے مجھے ایسے بندے/ بندی کے لئے۔

:lol: آپ چپُ کرکے چائے پی لیں ۔، ٹھنڈی ہوگئی تو میں اور نہیں لاؤں گی :battingeyelashes:
چینی ٹھیک ہے ناں :chatterbox:
 
خوشی

محفلین
ارے بوچھی ایسی بات نہیں تھی چائے کا شکریہ ،اس کی مونچھوں کی وجہ سے کہا تھا:)

ویسے جس محفل میں حضرات بھی ہوں وہاں سمائلیز کا استعمال بہت سوچ سمجھ کے کرنا پڑتا ھے میں تو کچھ زیادہ ہی احتیاط کرتی ہوں ورنہ‌آپ کے لئے ایک سمائلی ھے میری پاس یاھو پہ دکھاؤں گی:)
 
zzzbbbbnnnn.gif

آپ سئیریس نا ہوا کریں مذاق مائینڈ نہیں کرتی میں (اونلی فرینڈز )
اسلئے بول لکھ لیا کریں :battingeyelashes:
میرے لئے :daydreaming: سمائلی ۔۔ :happy: لائیے دیکھائیے تو کونسا ہے :battingeyelashes:؟
م س ن پے مجھے بڑے سمائلی ملا کرتے رہے ہیں ، ہر طرح کے وصول ہوئے ہیں :battingeyelashes:
zzzbbbbnnnn.gif

اسلئے میں م س ن پے جانا ہی کم کردیا ورنہ لوگوں دوستوں کے پاس ، میرے لئے کسِ سمائلی بھی ہوا کرتے تھے ،
 
تیشہ

محفلین
ارے بوچھی ایسی بات نہیں تھی چائے کا شکریہ ،اس کی مونچھوں کی وجہ سے کہا تھا:)

ویسے جس محفل میں حضرات بھی ہوں وہاں سمائلیز کا استعمال بہت سوچ سمجھ کے کرنا پڑتا ھے میں تو کچھ زیادہ ہی احتیاط کرتی ہوں ورنہ‌آپ کے لئے ایک سمائلی ھے میری پاس یاھو پہ دکھاؤں گی:)

یہ آپکے لئے ۔۔ :party: پھولُ ہی پھولُ ۔۔ تتلی ، پھول ،پانی اور میں ۔ ۔
جو پھولُ میں لائی تھی آپکے لئے وہ مرجھاُ گئے ہونگے ناں ۔۔ اب یہ لائی ہوں آپکے لئے ۔۔

rangbrangayphoollllllllllllllll0000.jpg

:coffee:
 
خوشی

محفلین
واووووووووووووووووووووووووووووووووووو یہ سفید پری کہاں جا رہی ھے کہاں کی تصویر ھے بوچھی

اور ہاں پھلوں کا روز پانی بدلتی تھی آج مرجھائے ھیں بس
 
خوشی

محفلین
ہائےےےےےےےےےےےےےےےےےےے سمندر کب خرید لیااااااااااااااااااا مجھے بتایا بھی نہیں :)
 
Top