مبارکباد خوشی کا دن

تعبیر

محفلین
congratulations59.jpg
 
سیما علی

لائبریرین
ہمارے بھیا کو بہت بہت بہت بہت مبارک ۔۔۔۔۔۔آپکی تحاریر ہیں ہی ایسی کہ جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔ہم نےہمیشہ ایک مرتبہ پڑھنے میں تشنگی محسوس کی دوبارہ پڑھا لطف دوبالا ہوا۔۔۔۔ اتنا تو ہم لکھ نہیں پاتے پر کوشش کرتے ہیں کہ آپ کے شایانِ شان تعریف کی جائے ۔۔۔
جیتے رہیے شاد و آباد رہیے ڈھیروں داد و تحسین ۔۔۔۔۔
 
جاسمن

واقعی یہ حقیقت ہے۔
 
Top