تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

خوشی

محفلین
دعا کریں بہت بہت زیادہ بھائی کے لئے لئے پلیززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز:crying3::crying3::crying3:
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کے بھائی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔

اگر آپ مناسب سمجھیں تو " دعائیہ کلمات " کے زمرے میں دھاگہ کھول دیا جائے۔
 

خوشی

محفلین
آپ کا بہت شکریہ شمشاد جی آپ دعاؤں میں‌یاد رکھتے ھیں آپ بھائی کو دعاؤن میں‌یاد رکھیں‌اتنا میرے لئے کافی ھے ،
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ کے دھاگے میں ہی بتاؤں کیا ملی جلی کتابیں ھیں شاعری کی نثر کی اسلامی ، نفسیات کی پرانی کہاوتوں کی کچھ انگلش جرمن زبان کی کتابیں بھی ھیں پنجابی کی بھی

یہاں بات کرتے ہیں۔

پھر تو آپ کے پاس خاصا خزانہ ہے۔ کبھی ان کتابوں کی فہرست بھی بنائی کہ بس پڑی ہوئی ہیں تو پڑی ہوئی ہیں۔
 

مغزل

محفلین
اچھی بات ہے نہیں سنا دوسروں کی باتیں سننا ویسے بھی اچھی عادت نہیں ہوتی


بڑی پھپھو یہ ’’ دوسروں ‘‘ کون ہیں ۔ اگر اشاریہ اپنی جانب ہے تو ۔ گزارش ہے ، اب آپ ’’ اپنو ں‘‘ میں شامل ہیں۔
نو پھڈا نو لڑائی ۔ بس نوک جھونک اور کھی کھی کھی۔:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
بڑی پھپھو یہ ’’ دوسروں ‘‘ کون ہیں ۔ اگر اشاریہ اپنی جانب ہے تو ۔ گزارش ہے ، اب آپ ’’ اپنو ں‘‘ میں شامل ہیں۔
نو پھڈا نو لڑائی ۔ بس نوک جھونک اور کھی کھی کھی۔:rollingonthefloor:

یہ پیغام آمنہ کی طرف سے ہے یا آمنہ کے پاپا کی طرف سے؟
 

عین عین

لائبریرین
افففففففففف خوشی کا تعارف خوشی کا تعارف خوشی کا تعارف خوشی کا تعارف خوشی کا تعارف خوشی کا تعارف خوشی کا تعارف خوشی کا تعارف خوشی کا تعارف ۔ آخر کب ختم ہو گا خوشی کا تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
تنگ آ گیا ہوں‌میں‌تو
 

مغزل

محفلین
کیوں آپ کیوں تنگ آگئے ، لڑٰی ہم نے شروع کی تھی ۔، اب کہیے ۔ کیا فرماتے ہیں۔۔ ہااہہاہ
 

عین عین

لائبریرین
ارے خوشی خوشی خوشی۔ خوشی کا تعارف ختم ہونا چاہیے۔ اب ایک نیا دھاگہ کھولیں‌۔۔۔۔۔۔۔ خوشی کی شوخیاں۔۔۔۔ عنوان تبدیل ہونا چاہیے۔ تعارف تو ہو چکا ہے۔ ویسے مجھے کوئی اعتراض‌نہیں‌ ہے یہ تو میں‌ ازراہ تفنن کہہ رہا ہون۔ جاری رکھیں‌۔ خوشی کی وجہ سے یہاں‌ بہت سی خوشیاں‌ بکھر گئی ہیں ۔ دعا ہے کہ یہ سلسلہ اسی طرح‌ جاری رہے۔ آمین
 

شمشاد

لائبریرین
صاحب ابھی کہہ رہے ہیں یہ دھاگہ ختم ہونا چاہیے، اگلی سطر میں کہہ رہے ہیں کہ جاری رہنا چاہیے۔
 
Top