مبارکباد خوشی بی بی کے دس ہزار پیغامات

طالوت

محفلین
ڈبل شکریہ طالوت جی دھاگہ بُننے کا اور مبارکباد دینے کا

دو چار مطلب 6 ہزار اس کا مطلب یہ ھے کہ آپ مانتے ھیں آپ کے 6928 پیغامات میں سے 6 ہزار میری وجہ سے ہوئے:)
جی کہاں ؟ ہم ایک کہیں تو آپ چار کہتیں ہیں ۔ اب حساب کتاب خود ہی کر لیجئے :)
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
میری طرف سے ایک بار پھر مبارک باد قبول فرمائیں اس دس ہزاری عہدے پر، غالباً آپ نے میرا پہلا پیغام دیکھا ہی نہیں۔
 

خوشی

محفلین
بہت خوشی ہوئی کہ خوشی نے جلدی جلدی اور خوشی خوشی دس ہزار کا ہدف حاصل کر لیا۔ مبارک ہو بٹیا۔۔

بہت شکریہ ، خیر مبارک


یہ جلدی جلدی ھے تو دیر کیسے ہوتی ہو گی آپ کی:noxxx:، یہاں رفتار بہت سست رہی جس کی وجہ شاید کہیں بیان کر چکی ہوں:)
 

خوشی

محفلین
میری طرف سے ایک بار پھر مبارک باد قبول فرمائیں اس دس ہزاری عہدے پر، غالباً آپ نے میرا پہلا پیغام دیکھا ہی نہیں۔

خیر مبارک، جناب نہ صرف پیغام دیکھا بلکہ پڑھا اور جواب بھی دیاااااااااااااااااااااااااااااااااا اوپر دیکھیں
 

فہیم

لائبریرین
امین فہیم تو بی بی کو ایسے ہی مبارک باد دے سکتے ہیں۔
اب ایسے انداز میں تو دینے سےرہے جیسے گیلانی، زرداری کو دیتا ہے۔
 
Top