خوبصورت لمحہ!

زینب

محفلین
ایک ماہ کے لیے پندرہ سوٹ نئے والے اور پرانے والے کتنے؟

وہاں پر پورا مہینہ صرف کپڑے بدلنے کا ہی کام کرتے رہنا ہے کیا؟

پرانے تو لے کے ہی نہیں جانے سارے نئے۔۔۔۔۔۔بھائی جی اتنی گرمی اوپر سے بجلی غائب تو یہ کوئی زیادہ تو نہیں ہیں ہو سکتا ہے جاتے جاتے ایک 2 اور بنا لوں۔۔۔۔۔۔۔ویسے میں جب ہر سال جاوں‌تو 10 پندرہ سوٹ تو بناتی ہوں اتنے وہاں سے بھی بنا کے لاتی ہوں ہاہاہاہاہا
 
زینب

محفلین
ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کہانا کیا چاہیتے ہو روشنی تو ڈالو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب یہ نا کہنا روشنی نہیں ہے۔مجھے پتا ہے سعودیہ میں بجلی نہیں جاتی
 
علی ذاکر

محفلین
میں یہ کہہ رہا تھا کہ دنیا تو بھری پڑی ہے کوئ نہ کوئ کام کرنے والی مائ مل ہی جائے گی !
کیون پہلے سمجھ نہیں آئ تھی کیا ؟
مع السلام
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے اپنی سیٹ ابھی بک نہیں کروائی، کہیں رش ہی نہ ہو جائے، تو کیا خیال ہے ابھی بُک کروانی چاہیے یا ابھی انتظار کر لوں؟
 
شمشاد

لائبریرین
علی بھائی مفت مشورہ ہے۔ میڈ رکھنے کی بجائے نکاح پڑھا لیں۔
مفت کی میڈ بھی مل جائے گی، کھانے پکانے کی بھی آسانی ہو جانے گی، بلکہ کھانے پکانے کے برتن بھی ساتھ لائے گی۔
 
زینب

محفلین
میں نے اپنی سیٹ ابھی بک نہیں کروائی، کہیں رش ہی نہ ہو جائے، تو کیا خیال ہے ابھی بُک کروانی چاہیے یا ابھی انتظار کر لوں؟

ابھی کروا لی پا جی یہ تو سیزین ہوت اہے رش کا۔۔۔۔۔۔پھر ٹائم پے سیٹ‌نہیں ملے گی دیکھیں میں جو سیانی ہوں 3 ماہ پہلے سے بکنگ کروائے بیٹھی ہوں :rollingonthefloor:
 
زینب

محفلین
علی بھائی مفت مشورہ ہے۔ میڈ رکھنے کی بجائے نکاح پڑھا لیں۔
مفت کی میڈ بھی مل جائے گی، کھانے پکانے کی بھی آسانی ہو جانے گی، بلکہ کھانے پکانے کے برتن بھی ساتھ لائے گی۔

حق ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پا جی ایہہ تسی چنگی گل نیئں کیتی :(
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی کروا لی پا جی یہ تو سیزین ہوت اہے رش کا۔۔۔۔۔۔پھر ٹائم پے سیٹ‌نہیں ملے گی دیکھیں میں جو سیانی ہوں 3 ماہ پہلے سے بکنگ کروائے بیٹھی ہوں :rollingonthefloor:

کمپنی والے خود ہی کرواتے رہیں گے، ویسے یہاں رش جو ہے اسکولوں میں چھٹیوں کے ساتھ شروع ہو گا۔
 
زینب

محفلین
پر بھائی جی آپ نے خواتیں برادری کے ساتھ بہت بڑی نا انصافی کی میں‌بھر پور احتجاج کرتی ہوں
 
Top