خوبصورت لمحہ!

علی ذاکر

محفلین
شمشاد بھائی اتنے اچھے نہیں ہیں کہ مجھے سوٹ لے کے دیں ۔اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے میرے پاس آج کل سوٹون کی بہار لگی ہوئی ہے ایک آرہ اہے ایک ٹیلر کے پاس جا رہ اہے ۔۔۔۔۔۔۔

چلو اچھا ہے تمہیں بھی ایک آدھا سوٹ نیا ڈالنے کو ملا ورنہ تم تو عید کے عید لیا کرتی تھی :grin:!

مع السلام
 
زینب

محفلین
آج کا خوبصورت لمحہ یہ ہے کہ پچھلے ایک گھنٹے سے میں نے اے سی چلایا ہوا ہے اور میں کمرہ ٹھنڈا یخ کر کے سارے کام چولہے میں‌جھونک کے لمبی تااااااااااااان کے سونے لگی ہوں‌بھلے اٹھوں ہی نہ ہی ہی ہی
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا اگر ایسا ہو گیا تو بتا دینا تا کہ فاتح کا بندوبست ادھر محفل میں ہی کر سکیں۔
 
زینب

محفلین
ہائے شمشاد بھائی سچی مچی مجھے مارنا چہاتے ہیں۔۔دیکھ لیں میرے مرنے کا سب سے زیادہ دکھ آپ کو ہی ہو گا۔۔۔۔۔۔۔آخر کار میں اپ کی بہن ہوں‌
 
زینب

محفلین
اتنے ڈھیر سارے سوٹ، ویسے اگلے جہان سوٹ کام نہیں آئیں گے۔

فل حال میں‌اگلے جہاں‌کا ارادہ ملتوی کر کے پاکستان جانے ولای ہوں‌۔۔۔۔۔۔۔بھائی جی بس 15 کرنے ہیں زیادہ نہیں سلواوں گی ایک ماہ کے لیے 15 کوئی زیادہ ہیں بھلا:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
تو تمہیں بھی سال بعد ایک مہینے کی چھٹی ملتی ہے کیا؟

سیٹ بک کروا لی ہے ناں کہ ابھی نہیں کروائی؟
 
شمشاد

لائبریرین
ہائے شمشاد بھائی سچی مچی مجھے مارنا چہاتے ہیں۔۔دیکھ لیں میرے مرنے کا سب سے زیادہ دکھ آپ کو ہی ہو گا۔۔۔۔۔۔۔آخر کار میں اپ کی بہن ہوں‌

توبہ کرو، میں بھلا کیوں تمہیں مارنا چاہوں گا۔ ایک تم ہی تو ہو جس پر میں رعب شعب جما لیتا ہوں۔ باقی تو ساری کی ساری مجھ پر رعب جماعتی ہیں۔ اگر تم قیں ہو گئیں تو میں کس پر رعب جماؤں گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
فل حال میں‌اگلے جہاں‌کا ارادہ ملتوی کر کے پاکستان جانے ولای ہوں‌۔۔۔۔۔۔۔بھائی جی بس 15 کرنے ہیں زیادہ نہیں سلواوں گی ایک ماہ کے لیے 15 کوئی زیادہ ہیں بھلا:grin:

ایک ماہ کے لیے پندرہ سوٹ نئے والے اور پرانے والے کتنے؟

وہاں پر پورا مہینہ صرف کپڑے بدلنے کا ہی کام کرتے رہنا ہے کیا؟
 
Top