خواجہ حسن نظامی کی سوانح عمری-ملا واحدی دہلوی کے قلم سے

راشد اشرف

محفلین

کراچی میں واقع پرانی کتابوں کے اتوار بازار کے گزشتہ احوال میں ملا واحدی دہلوی کی تحریر کردہ سوانح عمری خواجہ حسن نظامی کا تذکرہ و احوال پیش کیا گیا تھا۔ 336 صفحات پر مشتمل مذکورہ سوانح عمری کا سافٹ لنک پیش خدمت ہے:
واضح رہے کہ فی الحال اس سوانح عمری کو ایک تکنیکی دشواری کے سبب صرف آن لائن پڑھا جاسکتا ہے، ڈاؤن لوڈنگ کی سہولت جلد ہی فعال کردی جائے گی۔

خواجہ حسن نظامی، سوانح عمری
ملا واحدی دہلوی
انجمن کتاب گھر کراچی
سن اشاعت: 1958‎

سافٹ لنک:

راشد اشرف
کراچی سے
 
Top