تعبیر
محفلین
یہ کیا کرتی رہتی ہیں آپ
چلیں بس اب جلدی سے ٹھیک ہوجائیں۔
تاکہ آپ اور میں سائیکلنگ میں ریس لگاسکیں![]()
خود بخود ہو جات ہے آپے آپ
ریس ہارنے کے بعد رونا نہیں ہے اچھاااااااااا
منفرد ہونا بہت بہت مبارک ہو تعبیر!
بہت بہت شکریہ
ہونا مطلب کیا پہلے سے نہیں تھی منفرد




ایک اور طریقہ ہے مگر ذرا محنت طلب اور طویل ہے ۔۔ تھوڑی سی اداکاری کرنا پڑے گی اور بس ! یا پھر کسی "کپتی" قسم کی پاکستانی خاتون سے مشورہ کریں ایسے ایسے بہانے ہوتے ہیں ان کے پاس کہ توبہ ہی بھلی ۔۔۔