عمران بھائی وہ تو کل بتایا ہو گا ناں، مبارک ہو آج 13 ہو گئے ہیں۔ +ہا ہائے+

اخبار میں اشتہار چھپوانے کے ساتھ ساتھ ٹی وی میں بھی اشتہار دینے کا سوچ رہا ہوں ۔
ہی ہی ہیلگتا ہے اب مجھے ہر چھوٹے بڑے سوراخ کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر بند کرنا پڑے گا اور دوائی چھڑکنی پڑے گی۔
میں کوئ مچھر تو نہیں جو سوراخوں سے آؤنگی 