خلا میں پاکستانی فٹبال

ادارے کو روزہ لگا ہوا ہے شاید۔

جی جی وہی تو-
خیر فٹبال کے تذکرے سے ایک بات یاد آ گئی کہ ایک دوست کی ہمشیرہ فاروڈ سپورٹس کی ایمپلائی ہیں تو انہوں 2014 ورلڈ کپ کے آفیشل بال برازوکا جو انہیں کمپنی کی طرف سے ملے تھے دینے کا وعدہ کیا تھا- اب 2018 ورلڈ کپ آ گیا تو اب تک ادارہ منتظر است- پائن محمد وارث اے گل کر کے بُھل جانا سیالکوٹیاں دی جین اچ اے کیہ- :);)
خیر ابھی دوبارہ یاد دلواتے ہیں اور ساتھ 2018 کے فٹبال کی بانت بھی استفسار کرتے ہیں-
 
یاز

محفلین
ان دونوں ملکوں میں گھوم پھر اور کچھ عرصہ رہ کر آیا ہوں۔ ان کی پوری پوری نسل پیدائشی فٹبالر ہیں۔ ساڈا اینھاں دا کوئی مقابلہ نہیں۔
یہی ہم بھی کہنا چاہتے ہیں جناب۔ ہم اپنے ہاں جس کو ٹیلنٹ سمجھتے ہیں، وہ ٹیلنٹ بٹا دس بھی نہیں ہے اصل میں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
جی جی وہی تو-
خیر فٹبال کے تذکرے سے ایک بات یاد آ گئی کہ ایک دوست کی ہمشیرہ فاروڈ سپورٹس کی ایمپلائی ہیں تو انہوں 2014 ورلڈ کپ کے آفیشل بال برازوکا جو انہیں کمپنی کی طرف سے ملے تھے دینے کا وعدہ کیا تھا- اب 2018 ورلڈ کپ آ گیا تو اب تک ادارہ منتظر است- پائن محمد وارث اے گل کر کے بُھل جانا سیالکوٹیاں دی جین اچ اے کیہ- :);)
خیر ابھی دوبارہ یاد دلواتے ہیں اور ساتھ 2018 کے فٹبال کی بانت بھی استفسار کرتے ہیں-
اللہ ہی بہتر جانتاہے کہ انہوں نے آپ کو فٹبال کیوں نہیں دیا، یہ کوئی ایسی بڑی بات نہیں ہے۔

شاید وہ بھی اس طریقے پر عمل کرتی ہوں جس پر میں کرتا ہوں یعنی جس فیکٹری میں جاتا ہوں سب سے پہلے وہاں کی پراڈکٹس کو اپنے اوپر حرام کر لیتا ہوں یہاں تک کہ ایک فٹبال کمپنی میں کبھی تھا تو بچوں کو فٹبال بازار سے لا کر دیتا تھا۔ :)
 
یاز

محفلین
شاید وہ بھی اس طریقے پر عمل کرتی ہوں جس پر میں کرتا ہوں یعنی جس فیکٹری میں جاتا ہوں سب سے پہلے وہاں کی پراڈکٹس کو اپنے اوپر حرام کر لیتا ہوں یہاں تک کہ ایک فٹبال کمپنی میں کبھی تھا تو بچوں کو فٹبال بازار سے لا کر دیتا تھا۔
لگتا ہے آپ کو دیوانِ غالب چھاپنے والی فیکٹری میں بھیجنا پڑے گا۔
 
یہی ہم بھی کہنا چاہتے ہیں جناب۔ ہم اپنے ہاں جس کو ٹیلنٹ سمجھتے ہیں، وہ ٹیلنٹ بٹا دس بھی نہیں ہے اصل میں۔

اور ادارہ یہ کہنا چاھوت ہے کہ ہم ٹیلنٹ کو ہی سبھی کچھ سمجھتے ہیں- جبکہ اصل قوت مستقل پریکٹس و محنت ہے جس سے مجھے سمیت سبھی عاری ہیں- یہی وجہ ہے کہ ہم سب یہ کہتے ہوئے پائے جاتے ہیں کہ "جب میں کھیلتا تھا ناں" وغیرہ وغیرہ
اور جواباً جب کوئی پوچھتے ہے کہ تو پھر اوپر نہ پہنچنے کی وجہ تو سسٹم و ٹیلنٹ کی ناقدری کو دوش دے دیتے ہیں-

اللہ ہی بہتر جانتاہے کہ انہوں نے آپ کو فٹبال کیوں نہیں دیا، یہ کوئی ایسی بڑی بات نہیں ہے۔

شاید وہ بھی اس طریقے پر عمل کرتی ہوں جس پر میں کرتا ہوں یعنی جس فیکٹری میں جاتا ہوں سب سے پہلے وہاں کی پراڈکٹس کو اپنے اوپر حرام کر لیتا ہوں یہاں تک کہ ایک فٹبال کمپنی میں کبھی تھا تو بچوں کو فٹبال بازار سے لا کر دیتا تھا۔ :)

انہیں فٹبال کمپنی نے برضا رغبت دیے تھے- اور ہمیں نہ دینے کی واحد وجہ یہی ہے کہ جب صاحب سے ملاقات ہوتی کہتے " اوہ کار ایس واری یاد نہیں رئے، اگلی دفعہ پکا"
 
محمد وارث

لائبریرین
انہیں فٹبال کمپنی نے برضا رغبت دیے تھے- اور ہمیں نہ دینے کی واحد وجہ یہی ہے کہ جب صاحب سے ملاقات ہوتی کہتے " اوہ کار ایس واری یاد نہیں رئے، اگلی دفعہ پکا"
ہاں ایسا اکثر ہوتا ہے اور ایمپلائیز خوش بھی ہو جاتے ہیں، میں برضا و رغبت بھی نہیں لیتا ہاں اسسٹنٹس وغیرہ کو دلا ضرور دیتا ہوں۔

لگتا ہے آپ کو دیوانِ غالب چھاپنے والی فیکٹری میں بھیجنا پڑے گا۔
اگر تو وہ دیوانِ غالب نقشِ چغتائی چھاپنے والی فیکٹری ہوئی تو میں مرشد کے نام پر کتاب کی چوری کرنے پر بھی تیار ہو جاؤں گا۔(کسی مرزا جیسے ہی بادہ خور "ولی" کا فتویٰ ہے شاید کہ کتاب کی چوری جائز ہے!) :)
 
فہد اشرف

محفلین
جس فیکٹری میں جاتا ہوں سب سے پہلے وہاں کی پراڈکٹس کو اپنے اوپر حرام کر لیتا ہوں یہاں تک کہ ایک فٹبال کمپنی میں کبھی تھا تو بچوں کو فٹبال بازار سے لا کر دیتا تھا۔ :)
کیا اس لیے کہ آپ اس کمپنی کی کوالٹی سے اچھی طرح واقف ہو چکے ہوتے ہیں :p
 
Df_ERw_Sp_Xk_AAZ0_Yo.jpg
 
Top