خلائی دُم!

لاریب مرزا

محفلین
بلکل یہ دن بھی گزر ہی جائے گے
آج بڑے دنوں کے بعد نصرت فتح علی خان کی پنجابی قوالیاں اور غزلیں ڈاؤنلوڈ کی :)
زبردست! میں بھی اتفاق سے اس وقت خان صاحب کو ہی سن رہی ہوں.. :)
ویسے یہ پاکستان آنے کی تیاریوں میں سے ایک ہے؟؟ :D
 
محمدظہیر

محفلین
گزشتہ پانچ دنوں میں آپ نے تقریباََ کوئی چار بار مجھے ٹیگ کیا۔ یعنی جس کی اطلاعات مجھے ملیں۔ لیکن ان سبھی کے روابط کام نہیں کررہے تھے۔ میں نے تمام کے تمام دھاگے تلاش کرکے خود ٹیگ ڈھونڈے
ٹیگ کام کیوں نہیں کر رہے آج کل
 
محمدظہیر

محفلین
نا کو ہٹا کے بھی میں ستاروں سے آگے اور جہان نہیں دیکھ سکتی... سو بہتر ہے کہ نا لگا ہی رہے :D
آپ نے لیوسڈ ڈریمز کا سنا ہے؟ مجھے بہت پڑتے ہیں۔ جو بھی میں حقیقت میں نہیں کرسکتا وہ خوابوں میں کرتا ہوں۔ خاص کر آسمانوں میں اڑنا بہت اچھا لگتا ہے! آپ بھی ٹرائی کیجیے ۔
 
لاریب مرزا

محفلین
آپ نے لیوسڈ ڈریمز کا سنا ہے؟ مجھے بہت پڑتے ہیں۔ جو بھی میں حقیقت میں نہیں کرسکتا وہ خوابوں میں کرتا ہوں۔ خاص کر آسمانوں میں اڑنا بہت اچھا لگتا ہے! آپ بھی ٹرائی کیجیے ۔
جی ابھی تک تو اتفاق نہیں ہوا.. . لیکن جو چیز اصل میں.نہیں دیکھی وہ خوابوں میں کیسے نظر آ سکتی ہے؟؟ :question:
 
محمدظہیر

محفلین
جی ابھی تک تو اتفاق نہیں ہوا.. . لیکن جو چیز اصل میں.نہیں دیکھی وہ خوابوں میں کیسے نظر آ سکتی ہے؟؟ :question:
خوابوں میں کیا ممکن نہیں۔ لوگ تو کیا کیا خواب دیکھتے ہیں اور آ پ بس کائنات دیکھنے کی خواہش مند ہیں۔آپ کی خواہش پوری ہوجائے گی ، لوسڈ ڈریمز کی تھوڑی سی پریکٹس کیجیے، جو بھی تصور میں لائیں گی وہ ہر چیز ممکن ہو جائے گی خواب میں : )
 
جی اس سے اچھا ہے کہ میں گوگل سے مدد لے لوں.. اب خواب میں مجھے یہ کون بتائے گا کہ یہ کون سا سیارہ یا ستارہ ہے؟؟ اور مجھے راستوں کا بھی علم نہیں۔ :LOL:
بہرحال مشورے کا شکریہ :)
 
محمدظہیر

محفلین
جی اس سے اچھا ہے کہ میں گوگل سے مدد لے لوں.. اب خواب میں مجھے یہ کون بتائے گا کہ یہ کون سا سیارہ یا ستارہ ہے؟؟ اور مجھے راستوں کا بھی علم نہیں۔ :LOL:
آپ کیا سمجھتی ہیں کیا کسی نے پورے گیلیکسی کی ویڈیو شوٹنگ کر کے یا تصویر بناکر رکھا ہے آپ کو بتانے کے لیے؟ پوری کائنات کو تو گوگل نے بھی نہیں دیکھا بس خیالاتی تخلیق ہے :p
تصور کریں آپ کو سفر کے دوران ایک رہبر مل گیا اور وہ آپ کو درست سمت لے جا رہا ہے اور تمام سیاروں کا تعارف کروا رہا ہے :LOL:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اس کا مطلب ہے کہ یہ دم سات سو ملین سال قبل موجود تھی۔ اب کی کیا گارنٹی ؟
جب آپ کسی خلائی جسم کو دیکھتے ہیں تو آپ کو اس کا اتنےسال پرانا ماضی دکھائی دے رہا ہوتا ہے جتنے نوری سال وہ آپ کی زمین یا دوربین سے دور ہوتاہے۔
مثلاً ہمارا سورج زمین سے آٹھ نوری منٹ دور ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہم تک جو دھوپ پہنچ رہی ہوتی ہے، وہ آٹھ منٹ پرانی ہوتی ہے۔
اسی طرح چاند کا جومنظر ہمیں نظر آتا ہے وہ ایک اعشاریہ تین سیکنڈ پرانا ہوتا ہے۔سکائی واچرز کو ہمیشہ یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیئے۔
 
Top