خط ثلث

fast_ismail

محفلین
بہت ہی اچھی معلومات فراہم کی آپ نے میں کلک کو استعمال کرتا ہوں
لیکن تاریخ ثلث آپ نے پیش فرماکر میرے علم میں اضافہ فرمایا ہے
آپ کا بہت بہت مشکور ہو
انشاء اللہ میں اس فورم میں میری ڈیزئن کی ہوئی آیت پوسٹ کروں گا
 
کلک کی مدد سے کی گئی خطاطی
3daax.jpg

الامارات لکھتے۔ مجھے پسند آئي آپ کی يہ کاوش
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
Top