خطوط کا اندازہ: ماہ اگست 2006

شمشاد

لائبریرین
جولائی کے ماہ میں 10862 خطوط پوسٹ کیے گئے جن کی تعداد ماہ جون سے خاصی کم ہے۔

اب آپ ماہ اگست کا اندازہ لگائیں۔

میرا اندازہ 9 ہزار خطوط کے لگ بھگ کا ہے۔
 

دوست

محفلین
ترقیاں۔
میں پیش گوئی محفوظ رکھتا ہوں۔ اگست گزرنے کے بعد بتاؤں گا۔ 8)
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی ابھی سے مدون کر لیں، کیا ہے کہ قیصرانی، بقول ان کے، شاید اس ماہ خاصی دیر غیر حاضر رہیں گے اور ہو سکتا ہے میں بھی لمبی چمبی (غوطہ) ماروں۔
:wink: :wink:
 
Top