خطرناک.......................!

نیلم

محفلین
بھئی آپ دونوں غائب شائب ہوتی ہیں عینی مینی تو ادھر ہی ہوتی ہے :cautious: میں فائن ہاؤ اباؤٹ یو نیلی آپی ؟:)
ہاں ہم دونوں کی تو خیر ہے ہم غائب ہوسکتی ہیں تمہں اجازت نہیں ہے غائب ہونے کی ۔
میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا بہت کرم ہے :)
 
Top