1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

خطاطی کے بارے میں انگلش سائٹ CalligraphyQalam.com

اسد نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 9, 2014

  1. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,090
    موڈ:
    Busy
    اسلامی آرٹ کے بارے میں ایک ڈوکیومنٹری دیکھنے کے بعد اس موضوع پر کچھ ویب سائٹس کا جائزہ لیا اور ان میں سے http://calligraphyqalam.com/ خصوصاً پسند آئی، اس کے باوجود کہ سائٹ امریکہ کے لحاظ سے بنائی گئی ہے۔ سائٹ پر بہت سا مواد موجود ہے، جس میں عمومی معلومات کے علاوہ ادوار اور خط/انداز پر مبنی خطاطی گیلری اور ویڈیو بھی شامل ہیں۔ ویمیو پر کیلیگرافی قلم کا چینل، جس میں نو ویڈیو موجود ہیں۔ سائٹ کا بلوگ بھی ہے جس میں امریکہ میں کیلیگرافی سے متعلق ایونٹس کی تفصیلات ہیں۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    ماشاء اللہ اچھی چیز ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    شیئرنگ کا شکریہ۔ اچھی سائٹ لگ رہی ہے۔ دیکھتا ہوں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    میں بھی اس ویب سائٹ کے مداحین میں سے ہوں۔ خصوصاً اس کی گیلری بہت عمدہ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر