خطاطی سیکھنے کے غرض سے۔۔۔۔۔

السلامُ علیکم
محترم حضرات خطاطی سیکھنے کے لئے کس کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے. ؟
اور مجھے کوئ بک اگر پی ڈی ایف فائل میں مل جائے جس سے خطاطی سیکھنے میں مدد ملے تو برائے مہربانی لنک عطا کر دیجئیے آپ کی مہربانی ہوگی
والسلام
 
شاہد خان صاحب آپ پکی پکائی کیوں کھانا چاہتے ہیں گوگل پر سرچ کریں کچھ نہ کچھ تو مل ہی جائے گا
 
فلک شیر

محفلین
السلامُ علیکم
محترم حضرات خطاطی سیکھنے کے لئے کس کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے. ؟
اور مجھے کوئ بک اگر پی ڈی ایف فائل میں مل جائے جس سے خطاطی سیکھنے میں مدد ملے تو برائے مہربانی لنک عطا کر دیجئیے آپ کی مہربانی ہوگی
والسلام
یہاں ویڈیو لکچرز دیکھیے
 
Top