خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

عسکری

معطل
اب یہ تو قیصرانی بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔
ویسے ان کے کچن میں ملنگوں والی کوئی چیز دکھائی نہیں پڑرہی مجھے۔ آپ ذرا معائنہ کر کے رپورٹ تیار کریں۔
ملنگوں والی چیزیں نیچے کوئی نہین رکھتا یار میں تو وہ جو اوپر کی الماریاں ہیں ان میں رکھتا ہوں یا فریزر میں :D
 
عسکری

معطل
مطلب کھانا بناتے وقت استعمال نہیں کرنا چاہیئن یہ چیزیں؟
کیا یار تم بھی نا کھانے بناتے وقت کون استمال کرتا ہے کھانا بنانا ایک کام ہے کچھ الٹا پلٹا ہو گیا تب؟ ارے میری جان کھانا بنا کر سلاد بنائی جاتی ہے پانی نکالا جاتا ہے سب کچھ ٹیبل پر رکھ کر تھوڑی دیر تھکن اتاری جاتی ہے میں اے سی کے آگے پسینہ سکھا کر جا کر فریش ہو کر آتا ہوں پھر ملنگوں والی چیز نکالی جاتی ہے اور کھانے کے ساتھ مزہ دوبالا کیا جاتا ہے ۔ کیا ہمیں گنوار سمجھ رکھا ہے جناب نے ؟
 
فلموں میں دیکھا تھا۔ اچھا ہوا اپ نے تصیح کردی۔۔:)
ویسے یہ قیصرانی بھائی پھر غائب ہیں چند دنوں سے۔۔
 
عسکری

معطل
فلموں میں دیکھا تھا۔ اچھا ہوا اپ نے تصیح کردی۔۔:)
ویسے یہ قیصرانی بھائی پھر غائب ہیں چند دنوں سے۔۔
میں نے یہ سٹینڈرڈ باہر کے ملکوں کا ہی بتایا ہے پاکستان میں تو دوپہر کو بھی دیکھا ہے پھر غل غپاڑے ہوٹلوں میں کھانا وغیرہ ۔ پر جو لوگ حساس اور میچور ہوتے ہین وہ ویسا ہی کرتے ہیں ۔ کھانے پینے کے بعد ایک غزل لگا لی اور بیٹھ کر انجوائے کیا پھر سو گئے ہمارا تو یہی سسٹم تھا ۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

خزاں بھی ملنگی کی طرف جا رہی ہے۔ :p لگتا ہے ادھر ہمیں بھی آ کر کسی مستند ملنگ کا مرید ہونا ہی پڑے گا۔ ;)
 
عسکری

معطل
خزاں بھی ملنگی کی طرف جا رہی ہے۔ :p لگتا ہے ادھر ہمیں بھی آ کر کسی مستند ملنگ کا مرید ہونا ہی پڑے گا۔ ;)
ملنگوں میں مریدی تب تک چلتی ہے جب تک دوسری چیز نہیں چلتی جب ملنگ مستی میں ہوں تو ایک صف میں کھڑے ہو گئے محمود ایاز بن جاتے ہیں :laugh:
 
عثمان

محفلین
واضح رہے کہ ان تصاویر سے آپ میری آمدنی، میری رہائش کے بارے یا میرے بارے اس سے زیادہ کچھ نہیں جان سکیں گے جتنا آپ پہلے سے جانتے ہیں۔ اکثر تصاویر میرے موبائل فون اور چند ایک نارمل ڈیجیٹل کیمرے سے بھی لی گئی ہیں
تصاویر کی کوالٹی سے پتا چلتا ہے کہ آپ عمدہ قسم کا موبائل فون رکھتے ہیں۔ جس سے مزید یہ ثابت ہوتا ہے کہ آپ کی آمدنی ماشااللہ خاصی معقول ہے۔ (y)
 
عثمان

محفلین
تو انہیں جمع کر کے کیا کرینگے یہاں پوسٹ کریں نا
ویسے ایک اور آئیڈیا ہے میرے پاس کیوں نا اپنے اپنے شہر کے بارے میں تصاویر کے ذریعے معلومات دی جائیں
وہاں کے گھر،کچرا کا نظام کیسا ہے،اسکول،شاپنگ سسٹم ،ڈاک خانہ ،پولیس وغیرہ وغیرہ
اور تصاویر شئیر کرنے والے کا خاکہ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ :p
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
2012-10-07145445.jpg

2012-10-07145415.jpg

2012-10-07145442.jpg

2012-10-07144854.jpg

2012-10-07144846.jpg

2012-10-06112220.jpg

کس قدر خوبصورت خزاں

لیکن تصاویر کم ہیں اور شاید جلدی جلدی بنائی گئیں ہیں؟
 
Top