خزاں میرے کیمرے سے

تعبیر

محفلین
20131126_104949.jpg




20131126_104419.jpg




20131126_100625.jpg


20131119_105324.jpg


20131119_105604.jpg



20131113_100644.jpg


20131117_112504.jpg



20131117_112257.jpg



20131111_093617.jpg
 

تعبیر

محفلین
لگی رہنے دیں نا۔ کون سا تنگ کر رہی ہیں :)
کر رہی ہیں نا تنگ اب سمجھ نہیں آ رہی کہ کون کون سے لگا دی ہیں اور کون کون سے رہتی ہیں اس لیے سعود کو بھیج دیں ہیں وہی اب لگائیں اور ٹھیک کریں ورنہ آپ کو بھی بھیج دی ہیں باقی کی آپ لگائیں میری طرف سے کہ مجھے نہیں سمجھ آ رہا اب ایک تو بار بار میسج ملتا ہے کہ بیس سے زیادہ ہو گئی ہیں تصاویر جب انہیں کم کرو تو اگلی بار پھر سے وہی آجاتی ہیں اگلے نئے پیغام میں اب بھی چڑ گئی ہوں اور تھک بھی گئی ہوں
 
واؤ، بہت ہی خوبصورت مناظر،
پت جھڑ اور پھر کورل اور سرخی مجھے بھی بہت بھاتی ہے۔ اب کہ خزاں میں فوٹو فرافی کا موقع ہی نہیں مل پایا۔

چلیں میں بھی کوشش کروں گا کچھ اسلام آباد کی خزاں سے شئیر کرنے کی۔
 

عمر سیف

محفلین
خزاں کے موسم کی سرد شامیں
سراب یادوں کے ہاتھ تھا میں
کبھی جو تم سے حساب مانگیں
مایوسیوں کے نصاب مانگیں
بے نور آنکھوں سے خواب مانگیں
تو جان لینا کے خواب سارے
میری حدوں سے نکل چکے ہیں
تمہاری چوکھٹ پہ آ روکے ہیں
مسافتوں سے تھکی ہوئے ہیں
غبار راہ سے اٹے ہوئے ہیں
تمہاری گلیوں میں چپ کھڑے ہیں
کچھ اس طرح سے ڈرے ہوئے ہیں
سوالی نظروں سے تک رہے ہیں
تمہاری چوکھٹ پہ جانے کب سے
جبیں جھکائے ہوئے کھڑے ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوبصورت تصاویر تعبیر
 
Top