السلام علیکم بوچھی
شاندار
اجکل باہر بہت ہی خوبصورتی ہے نا
اور شدید سردی
سچ میں اتنی رونق ہماری عید پے نہیں ہوتی ، جو ان دنوں کرسمس کی تیاریوں میں نظر آتی ہے ۔بوچھی پاگل ہی ہیں یہ لوگ اب ایک ماہ پہلے سے تیاریاں کرنے کا مطلب؟؟؟
مجھے تو بس کرسمس کے بعد کی سیل کا مزا اتا ہے
۔ ۔۔ بہت اچھا لگتا ہے اسکی تین ، چار مہینے پہلے سے ہی تیاریاں ۔ ۔۔ میرا گھر کرسمس کارڈز سے بھر جاتا ہے ،، ۔ ہم تو اسکو بھرپور حصہ لے کر مناتے ہیں ،

سیل کا کیا ہے یہ تو ہر ایک ، دو مہینے بعد آتی ہی ہے تعبیر ،
،