خدا جسے چاہے عزت دے

20_07.gif

درست ہے کہ خدا جسے چاہے عزت دے
دونوں کی عزت اسی میں ہے اسی طرح مل کر رہیں

دونوں اسٹیبلشمنٹ کے ظلم کا نشانہ بنے۔ میرا خیال ہے کہ دونوں ایک دوسرے کا درد جانتے ہیں۔
 
خرم

محفلین
ویسے مل کر چلنے سے آپ کی کیا مراد ہے؟ خیر جج تو بحال نہیں ہوتے نظر آتے اور جہاں تک آصف کی مظلومیت کا تعلق ہے تو اس معاملہ میں تو آپکی غیر مشروط وفاداری کے پیش نظر اب کچھ نہ کہنا ہی بہتر ہے۔:)
 
مل کر چلنا نہیں کہاتھا بلکہ دونوں مل کر رہیں۔
جج بحال ہوں نہ ہوں عدلیہ ضرور ازاد ہو یہی بہت ہے۔
آصف کی مظلومیت کے لیے اس کی اٹھ سال کی قید ہی کافی ہے۔ اگر معزول جج کی پانچ ماہ کی نظر بندی غلط ہے تو آصف کی اٹھ سال کی قید اس سے زیادہ غلط ہے۔
 
میری آصف سے کوئی وفاداری کا رشتہ نہیں۔ بلکہ جہموریت کے لیے اور پارلیمنٹ کو طاقت ور کرنے کے ناطے میری حمایت ہے۔
اگر آصف بھی مشرف کی طرح امریکہ کے اگے گھٹنے ٹیک دیتا ہے اور پاکستان کے عوام سے غداری کرتا ہے تو میں کیا کوئی بھی اس کی حمایت نہیں‌کرے گا۔
 
arifkarim

معطل
آصف زرداری اور مظلوم؟ پہلے ہی پاکستان کا دوسرا امیر ترین آدمی ہے، اب شاید اول نمبر پر آنے کے پلان بنا رہا ہوگا!
 
arifkarim

معطل
مل کر چلنا نہیں کہاتھا بلکہ دونوں مل کر رہیں۔
جج بحال ہوں نہ ہوں عدلیہ ضرور ازاد ہو یہی بہت ہے۔
آصف کی مظلومیت کے لیے اس کی اٹھ سال کی قید ہی کافی ہے۔ اگر معزول جج کی پانچ ماہ کی نظر بندی غلط ہے تو آصف کی اٹھ سال کی قید اس سے زیادہ غلط ہے۔

اسکی قید ہمارے عام قیدیوں سے کافی مختلف تھی۔ جیل کے ہر سیل میں ایسی اور ٹی وی وغیرہ تو بالکل عام سی بات تھی۔ :grin:
 
ساتھ اتنی دولت دے دیں‌ میں اندر ہونے کو تیار ہوں۔ ;)

یار اپ کے جواب سے دل کو ٹھیس سی پہچی ہے۔
قید کا متبادل پیسہ کبھی بھی نہیں‌ہوسکتا۔
ازادی کا کوئی مول نہیں۔
کوئی مجھے پوری دنیا کی دولت دے کرقید میں‌یا ازادی تو میں تو ازادی ہی منتخب کروں گا۔
 
ظفری

لائبریرین

اس میں دل پر ٹھیس لگنے والی کون سے بات ہے ۔ ؟ ۔۔۔ قید تو قید ہے ۔ اندر کی ہو یا چاہے باہر کی ۔ جو لوگ پاکستان میں باہر رہ رہے ہیں وہ تو اپنی باہر کی زندگی سے زیادہ اندر کی قید کو ترجیح دیتے ہیں ۔ اگر زرداری جیسی قید ان کو نصیب ہوجائے تو شاید ساری زندگی باہر ہی نہ آئیں ۔ ;)
 
اسی بات پر افسوس ہورہا تھا کہ پاکستان فوج، ایجنسیوں اور اسٹیبلشمنٹ نے قوم کی یہ حالت کردی ہے کہ قوم اب اقتصادی طور پر بدترین حال میں‌ہے۔ قوم اب آصف زرداری کی قیادت میں نئی عوامی حکومت کی طرف دیکھ رہی ہے۔ اس حکومت کے لیے کامیاب ہونے کے علاوہ کوئی اپشن نہیں‌ہے۔ اللہ کامیاب کرے۔
اللہ تعصبی لوگوں کو بھی راہ دکھائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اصل بات یہ ہے کہ زرداری صاحب مصطفے بھٹو کے حُروں سے بچنے کے لیے سرکاری خرچے پر اپنے آپ کو محفوظ رکھے ہوئے تھے۔
 
ماشاللہ
کیا دور کی کوڑی لائے ہیں۔
اسطرح تو تمام فوجی کمانڈر اور سیاستدان بشمول نواز شریف کے سب آصف زرداری کے تابع تھے۔
اگر یہ سچ مان لیا جائے تو ویسے بھی اصف کی کمانڈ پر شک نہیں کیا جاسکتا

درحقیقت دشمنوں کی تمام تر مکاریوں اور عیاریوں کے باوجود جسے اللہ عزت دے اسے کون چکھے۔
 
زرقا مفتی

محفلین
اگر زرداری صاحب قوم کا درد رکھتے ہیں تو اپنی آدھی دولت پاکستان کے قرضے چکانے کے لئے دے دیں
میرا خیال ہے باقی آدھی دولت سے بھی وہ ٹاپ ٹین میں شامل رہیں گے
اس طرح عوام بھی ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھے گی
ابھی تو وہ این آر او سے بری ہوئے ہیں با عزت بری نہیں ہوئے تو کیسی عزت؟؟؟
 
زینب

محفلین
ویسے میں سوچ رہی ہوں پچھے چند ماہ سے جیسے ہمت علی لگا ہوا ہے آصف زرداری کی تعریفیں اور محفل کے ممبران کو قائل کرنے کے لیے اب تک ہمت علی کسی ایک ممبر کو بھی قائل نہیں کر پایا نا سارے ممبرز ہمت علی کو قائل کر پائے ہیں۔۔۔۔۔یہ ہمت علی بھینس ہے جس کے اگے فورم ممبرز بین بجا رہے ہیں یا ساری محفل ہی بھینسوں ہے مشتمل ہے جن کے آگے ہمت علی باجے بجائے جا رہا ہے پر کویئ فائدہ نہیں۔۔۔۔:p:p:p
 
کیا اپ اپنے بڑوں‌سے اسی بدتمیزی سے مخاطب ہوتی ہیں؟
 
کسی کے ماننے سے کچھ نہیں‌ہوتا۔ حقیقت سب کے سامنے ہے۔
اللہ کی طرف سے عطا عزت ہے کہ ہر کوئی آصف زرداری کی دہلیز پر ارہا ہے۔ باقی سب تعصب پر نہیں‌مانتے تو ان کی مرضی۔
 
زینب

محفلین
کیا اپ اپنے بڑوں‌سے اسی بدتمیزی سے مخاطب ہوتی ہیں؟

میرے بڑے کوں۔جہاں تک میرا خیلا ہے میں نے کسی سے کویئ بدتمیزی نہیں کی۔۔۔۔۔ایک محاورہ"بھینس کے اگے بین بجانا" کو لے کے ایک عام سی بات کی ہے۔۔۔۔۔جہاں‌تک بڑوں سے تمیز کی بات ہے تو میں سب سے اپنی حد میں‌رہ کے بات کرتی ہوں آپ مجھے ایک ممبر لا دیں‌محفل کا جس سے میں نے کبھی بدتمیزیکی ہو۔۔۔۔۔ایویں ای۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
 
Top