خدائی عنصر کے ممکنہ مشاہدہ کا دعوٰی

رانا

محفلین
ابھی پتہ لگا ہے کہ اس اہم تحقیق میں پاکستان کا حصہ بھی ہے۔ موضوع کی مناسبت سے ڈان کا ایک 9 جولائی کا لنک پیش ہے۔

Pakistan shuns physicist linked to ‘God particle’

اس کے علاوہ CNN نیوز کابھی ایک کلپ اسی ماہ جولائی کا نظر میں ہے لیکن وہ شائد بہت سوں کو ہضم نہ ہو اس لئے ڈان پر ہی گزارہ کرلیں کہ یہ تو ہمارا اپنا اخبار ہے۔
 
Top