خدائی اہتمامِ خشک و تر ہے
خداوندا! خدائی دردِ سر ہے

ولیکن بندگی، استغفراللہ۔۔۔
یہ دردِ سر نہیں دردِ جگر ہے

(اقبالؔؒ)​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top