1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

خبیب "کلام اقبال سافٹ ویر"

مغزل نے 'سوفٹویر پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 12, 2008

  1. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce


    السلام علکیم! پہلی مرتبہ علامہ اقبال کا کلام سافٹ ویرکی شکل میں منتقل کیا گیا۔ جس میں آپ حروف تجہی کے حساب سے،اشعار تلاش کر سکتے ہیں۔ مشکل الفاظ کے معانی دیکھ سکتے ہیں۔ کسی بھی لفظ پرمشتمل شعر تلاش کر سکتے ہیں امید ہے آپ کو یہ کاوش پسند آئی گی۔اس سافٹ ویر کو بنانے پر کئی سال لگے ہیں۔ اگر آپ حوصلہ افزائی فرمائیں گے تو انشا اللہ علامہ اقبال کا فارسی کلام بھی جلد سافٹ کی شکل میں آجاے گا۔

    اقتباس از مراسلات: خبیب

    خبیب"کلام اقبال"سافٹ ویر سےآپ کیا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

    میں نے خبیب خالد صاحب کو یہاں‌آنے کی دعوت دی ہے ۔۔ امید ہے وہ یہاں اپنا کرم فرمائیں گے ۔
    والسلام
    عاقبت نا اندیش
    م۔م۔مغل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
  2. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شکریہ عبدالمجید صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    م۔م۔ مغل بھائی آپکا بھی بہت شکریہ اور عید بھی مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت شکریہ اور عید مبارک آپ کو بھی۔ معذرت خواہ ہوں ۔۔ ذہن سے محو ہوگیا ۔
    سعود عالم بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ ۔
    والسلام
     
  5. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    دوستو !
    خبیب احمد خالد نے آمادگی ظاہر کی ہے ۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  6. mehmoodulhassan

    mehmoodulhassan محفلین

    مراسلے:
    16
    اگر ایساہو جائے تو

    کمال ہو جائے
    اللہ آپ صاحباں کو توفیق دے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کیسا ہوجائے محمود الحسن صاحب ؟؟
    خبیب نے شاید کوئی وجہ رہی ہوگی یہاں کا راستہ بھول گئے ۔ ویسے ان کے ذاتی بلاگ پر اس حوالے سے ممبر شپ کا کوئی سلسلہ ہے ۔۔ آپ ملاحظہ کیجے گا۔
     
  8. عزیر اسرائیل

    عزیر اسرائیل محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    اچھی کوشش ہے، جہاں تک قیمت کی بات ہے تو واجبی قیمت ہونی چاہیے۔ مفت کا سسٹم ختم ہونا چاہیے۔
     

اس صفحے کی تشہیر