خاندانی سیاست

پی ٹی ائی موروثی سیاست کے خلاف بہت بڑھ چڑھ کر بولتی ہے۔ بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ پی ٹی ائی کی حمایت کرنے والے کم نظر یہ بات بہت زور سے کرتے ہیں۔ اس کا مقصد شہباز اور نواز کی سیاست پر حملہ ہوتا ہے حالانکہ یہ دونوں سیاست میں کارہائے نمایاں انجام دیتے رہے ہیں اور پٹی ائی کے اعتراض بہت بے بنیاد ہیں
جو بات پٹی ائی والے بڑی اسانی سے نظر انداز کردیتے ہیں وہ یہ ہے کہ خود پی ٹی ائی موروثی سیاست کررہی ہے۔ ایک ہی کھلاڑی کے گرد گھومتی یہ اناڑیوں کی ٹیم گروہ بندی اوربرادریوں کی سیاست کی قائل ہے۔ مثلا ملتان میں قریشی کو جاوید ہاشمی سپورٹ کررہا ہے۔ جبکہ اسی حلقےمیں جاوید ہاشمی کی بیٹی اسمبلی کی امیدوار ہے۔ کہتے ہیں کہ دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت
 
خود محمود قریشی خاندانی سیاست کے سلسلہ کی ایک کڑی ہے
موصوف کے اجداد برطانیہ کے خدمتگار تھے
قصوری خاندان کی فوزیہ قصوری تو ہر روزٹی وی پر سیاست کرتی نظراتی ہیں
 
زرقا مفتی

محفلین
ایچ اے خان صاحب
میرے خاندان میں پچیس تیس ڈاکٹر ہیں ۔ ایک سے ایک قابل اب مریض یہ کہہ کر اُنہیں ریجییکٹ تو نہیں کرتے کہہ یہ تو موروثی ڈاکٹر ہیں۔
شریف براداران کی موروثی سیاست اور بھٹو یا زرداری خاندان کی سیاست پر اعتراض اس لیے ہے کہ وہ جماعت کے کلیدی عہدوںیا حکومت کے کلیدی عہدوں پر اپنے اقربا کو فائز رکھتے ہیں۔ خاندان سے باہر والا چاہے جتنی بھی زیادہ قابلیت یا اہلیت رکھتا ہو ان عہدوں تک نہیں پہنچ سکتا۔ لیکن عمران خان نے کلیدی عہدے اپنے خاندان میں نہیں بانٹے۔ جاوید ہاشمی کی بیٹی پی ٹی آئی میں شمولیت سے پہلے بھی ایم این اے تھی اس کی اہلیت کی بنا پر ٹکٹ دی گئی۔ فوزیہ قصوری پی ٹی آئی کے اولین ارکان میں شامل ہیں ۔ اُنہوں نے پارٹی عہدہ یا ٹکٹ اپنی سالہا سال کی محنت کے بعد حاصل کیا ہے ۔ قصوری کی بیوی ہونے کی وجہ سے نہیں۔
یہ نہیں کہ ماں کا انتقال ہوا تو وصیت کے مطابق ١۹ سالہ بیٹا پارٹی چیئرمین ہو گیا۔ یا باپ پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ ہے تو بیٹا ڈی فیکٹو حکمران ہے ۔ اور بھائی کچھ بھہی نہیں ہے تو شاہراہء قائدِ اعظم پر وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں بیٹھا فرمان جاری کر رہا ہے
اور برائے مہربانی آپ پی ٹی آئی کا نام درست لکھا کریں
 
میرا خیال ہے کہ اج کے بعد اپ ن کے لیے موروثی سیاست کا الزام نہیں لگائیں گی ورنہ بددیانتی کریں گی۔ کیوں؟ جواب خود اپ کے مراسلے میں ہے
سیاسی جدوجہد میں ن لیگ کے بھائیوں کا کوئی ثانی اگر تھا تو وہ بے نظیر تھی۔
موروثی سیاست اگر یہ نہیں ہوتی کہ میمونہ کو ٹکٹ ملے اور فوزیہ کلیدی عہدے پر رہے تو کیا ہے؟ اج اگر فوزیہ سے قصوری ہٹادیں دیکھیں کون ٹکٹ دیتا ہے اسے یا میمونہ سے ہاشمی ہٹادی پھر دیکھیں۔
وہ الزام نہیں لگایا کریں جو خود اپ کررہی ہوں
پ ٹ ائی کو میں کیا پٹئ نہیں لکھ سکتا تو پھر پ ٹ ائی درست ہے؟
آج کے دن میں نے جو دیکھا کہ پاک پتن میں عمران نے جو زبان استعمال کی ہے اس سے میرے لیے اس کی حیثیت مزید گھٹ گئی ہے۔
 
خان صاحب میمونہ یا فوزیہ عمران خان کی رشتہ دار نہیں ہیں مگر آپ کو کون سمجھائے
ن لیگ تو اب پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ حمزہ کو سونپنے کی تیاری کر رہی ہے ۔ وزارتوں پر سمدھی بہنوئی بھائی اور خود وزیرِ اعظم حکومت نہ ہوئی فیملی لیمیٹڈ کمپنی ہوگئی
 
معاملہ یہ نہیں کہ عمران کی رشتہ دار ہے کہ نہیں۔ اگر اجازت دیں تو کہہ دوں کہ عمران تو رشتوں کے معاملوں میں بے وفا ہی ہے
میمونہ یا فوزیہ پٹ ائی کے کلیدی عہدوں پر فائز عہدے داروں کی رشتہ دار تو ہیں۔
براہ کرم دوسرں پر الزام لگانے سے پہلے پٹ ائی پہلے اپنے گریبان میں جھانک لے۔ یہ پارٹی فوجی اثر کی سیاست میں نمائندگی کرتی ہے اور بس۔
پانچ سال پہلے بھی میں کہہ رہا تھا کہ پی پی جیت جائے گی اور تمام لوگ یہاں بشمول شمشاد بھائی اور دوسروں کے یقین کرنے پر تیار نہیں تھے۔ اج میں پھر کہتا ہوں کہ نواز لیگ جیت جائے گی انشاللہ 11 مئی کو دیکھ لینا
 
ابھی تو یہ حکومت میں نہیں ائے ہیں۔ اگر خدانہ خواستہ اگئے پٹ ائی والے تو دیکھیے گا کہ شیریں مزاری اور اسکی بیٹی بھی حکومت میں ہوگی، قصوری کا پورا خاندان، قریشی کا سارا کنبہ سب حکومت میں ہوں گے۔
اگر ہار گئے
تو کوئی نظر بھی نہیں ائے گا یہاں
 
آپ عمران کے کنبے کی بات کریں اور پھر موازنہ کریں۔ یہاں وزارتیں ١۰۰ نہیں ہونگی اور انشااللہ کنبہ پروری بھی نہیں ہوگی۔ آپ ایک ایسے امکان پر مخالفت کر رہے ہیں جو دور از امکان ہے ۔ نہ تو آپ موروثی سیاست کا مطلب سمجھتے ہیں اور نہ ہی آپ ن لیگ کی موروثی سیاست دکھائی دے رہی ہے ۔
 
زرقا مفتی

محفلین
میرا خیال ہے کہ اج کے بعد اپ ن کے لیے موروثی سیاست کا الزام نہیں لگائیں گی ورنہ بددیانتی کریں گی۔ کیوں؟ جواب خود اپ کے مراسلے میں ہے
سیاسی جدوجہد میں ن لیگ کے بھائیوں کا کوئی ثانی اگر تھا تو وہ بے نظیر تھی۔
موروثی سیاست اگر یہ نہیں ہوتی کہ میمونہ کو ٹکٹ ملے اور فوزیہ کلیدی عہدے پر رہے تو کیا ہے؟ اج اگر فوزیہ سے قصوری ہٹادیں دیکھیں کون ٹکٹ دیتا ہے اسے یا میمونہ سے ہاشمی ہٹادی پھر دیکھیں۔
وہ الزام نہیں لگایا کریں جو خود اپ کررہی ہوں
پ ٹ ائی کو میں کیا پٹئ نہیں لکھ سکتا تو پھر پ ٹ ائی درست ہے؟
آج کے دن میں نے جو دیکھا کہ پاک پتن میں عمران نے جو زبان استعمال کی ہے اس سے میرے لیے اس کی حیثیت مزید گھٹ گئی ہے۔
کراچی میں ڈاکٹر عارف علوی کو ٹکٹ ملا ، ارسلان گھمن کو ملا
لاہور میں یاسمین راشد کو ملا، محمد مدنی کو ملا ، حامد زمان کو حامد خان کو ملا
میں نے جن اسی فیصد نئے امیدواروں کی فہرستیں ارسال کیں اُن کا تو تذکرہ آپ کو گوارا نہیں ۔ فوزیہ قصوری نے اپنے بل بوتے پر پی ٹی آئی میں مقام پیدا کیا ہے۔ یہی کام آپ کی مریم بی بی کسی نئی پارٹی میں کر کے دکھائے ذرا
 
آپ عمران کے کنبے کی بات کریں اور پھر موازنہ کریں۔ یہاں وزارتیں ١۰۰ نہیں ہونگی اور انشااللہ کنبہ پروری بھی نہیں ہوگی۔ آپ ایک ایسے امکان پر مخالفت کر رہے ہیں جو دور از امکان ہے ۔ نہ تو آپ موروثی سیاست کا مطلب سمجھتے ہیں اور نہ ہی آپ ن لیگ کی موروثی سیاست دکھائی دے رہی ہے ۔

جو بات میں اج کہہ رہا ہوں اپ کو پانچ سال بعد شاید سمجھ ائے

یہ لوگ جو عمران کے اج ساتھ ہیں سالوں سے حکمرانی پارٹی کے دم بھرتے رہے ہیں۔ اگر انداز سیاست کی مذمت کرنی ہے تو ان کے انداز کی کریں۔ اگر ریجیکٹ کرنا ہے تو ان انگریزوں کے غلاموں کی اولادوں کو کریں
 
اب موروثی سیاست پر لاجواب ہونے کے بعد پارٹی ارکان کے آبا ء تک پہنچ جائیے مجھے ایسے کئی مراسلے نواز شریف اور اُس کے آباء کے بارے میں موصول ہوتے ہیں مگر میں اُن کا ذکر نہیں کرتی کیونکہ ہمیں شریف برادران اُن کی سیاست قابلیت یا اہلیت سے غرض ہے اُن کے شجرہ نسب سے نہیں
ویسے بھی شجرہ نسب کی بنا پر اہلیت کو نہیں جانچا جا سکتا
پیغمبروں کی اولادوں نے بھی اُنہیں مایوس کیا اورکچھ انسان کفر کی گود میں پل کر بھی پیغمبر ہوئے
 
ساجد

محفلین
جب روایتی اور غیر روایتی سیاست کا فرق مٹ گیا تو پارسائی پہ اصرار کیوں :)
ہم بھی تو یہی کہہ رہے تھے کپتان کو کہ اگر "پارسائی" کا دعوی کیا ہے تو پارسا ہی رہو موروثی سیاست کے سرپنچوں کو اپنا حصہ مت بناؤ۔
 
عسکری

معطل
موروثی سیاست کرنے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ حکومت کے ساتھ یہاں قتل و غارت جیلیں بھی ہیں کیوں اپنی اولادوں کو یہ گندہ نشہ لگا رہے ہیں اب تو اتنی دولت ہے کہ 7 پشتیں بیٹھ کر کھائیں جا کر ۔
 
ساجد صاحب یہ آپ کا پرسیپشن ہے
ہمارا نہیں
تحریکِ انصاف میں اُن افراد کے لئے دروازے کھولے گئے جن پر بدعنوانی کے الزامات نہیں تھے ۔ یہاں یہ اصول نہیں بنایا گیا تھا کہ جس کے باپ دادا سیاستدان تھے اُسے جماعت میں شامل نہیں کیا جائے گا
یہ ایک چھوٹا سا نکتہ ہے مگر جو نہ سمجھنا چاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ساجد

محفلین
ساجد صاحب یہ آپ کا پرسیپشن ہے
ہمارا نہیں
تحریکِ انصاف میں اُن افراد کے لئے دروازے کھولے گئے جن پر بدعنوانی کے الزامات نہیں تھے ۔ یہاں یہ اصول نہیں بنایا گیا تھا کہ جس کے باپ دادا سیاستدان تھے اُسے جماعت میں شامل نہیں کیا جائے گا
یہ ایک چھوٹا سا نکتہ ہے مگر جو نہ سمجھنا چاہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
پی ٹی آئی میں اعلی عہدے پر فائزعبدالعلیم خاں جیسے جو برسوں سے جانے پہچانے بدنام ہیں۔ :D
بہت اچھی بات ہے کہ باپ دادا کی سیاسی زندگی کو معیار نہیں بنایا تو پھر اسی بات پر دوسری جماعتوں پر الزام تراشی کیوں کہ وہ موروثی سیاست کرتی ہیں؟؟؟ :)
نام تحریکِ انصاف ہے تو انصاف کو کہیں تو ملحوظ خاطر رکھیں کپتان صاحب۔
 
زرقا مفتی

محفلین
موروثی سیاست کرنے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ حکومت کے ساتھ یہاں قتل و غارت جیلیں بھی ہیں کیوں اپنی اولادوں کو یہ گندہ نشہ لگا رہے ہیں اب تو اتنی دولت ہے کہ 7 پشتیں بیٹھ کر کھائیں جا کر ۔
کچھ تو ایسے ہیں جو نئی نسل کوبھی بلی چڑھانا چاہتےہیں۔سیاست ان کے لئے ایک منافع بخش صنعت ہے کسی اور کاروبار میں اتنی منعفت نہیں، اسی لیے تو خاندان کا ہر فرد اسی پیشے کو اپنا رہا ہے ۔
اور دوسری جانب اگر کوئی شخص اس پیشے سے مالی منعفت کو ختم کرنے کی بات کرتا ہے تو اُسے بلاجواز نشانہ بنایا جاتا ہے
 
زرقا مفتی

محفلین
پی ٹی آئی میں اعلی عہدے پر فائزعندالعلیم خاں جیسے جو برسوں سے جانے پہچانے بدنام ہیں۔ :D
بہت اچھی بات ہے کہ باپ دادا کی سیاسی زندگی کو معیار نہیں بنایا تو پھر اسی بات پر دوسری جماعتوں پر الزام تراشی کیوں کہ وہ موروثی سیاست کرتی ہیں؟؟؟ :)
نام تحریکِ انصاف ہے تو انصاف کو کہیں تو ملحوظ خاطر رکھیں کپتان صاحب۔
علیم خان نے کوئی بد عنوانی نہیں کی
جائیداد کے کاروبار میں پوری اقساط بروقت ادا نہ کرنے پر پلاٹ کی بکنگ کینسل کر دی جاتی ہے ۔ ایل ڈی اے اور دیگر حکومتی ترقیاتی اداروں کی اسکیموں میں بھی یہی ہوتا ہے علیم خان نے بھی یہی قانونی طریقہ اپنایا ہے
میرا خیال ہے کہ بہتر ہوگا اگر ہم پہلے موروثی سیاست کی تعریف پر متفق ہو جائیں
پہلے آپ اس کی تعریف بیان کیجیے
 
Top