خالی جگہ کیوں؟

خورشیدآزاد

محفلین
میں نے دیکھا ہے کہ کہی ممبران جب پوسٹ کرتے ہیں تو ان کے پیغام نیچے بہت لمبی خالی جگہ ہوتی جو خوامخواہ صفحے کی لمبائی بڑھا دیتی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
 

فاتح

لائبریرین
نام
محفل میں مرتبہ
اوتار کی تصویر
تاريخ شموليت
مقام
تعداد پيغامات
پرچم
روابط کے ذرائع
آن لائن / آف لائن وغیرہ
ارے ہاں۔۔۔ ایوارڈ شو کیس بھی تو ہوتا ہے
 

خورشیدآزاد

محفلین
فاتح آپ کے جواب کے بعد مجھے ایسا لگ رہا سوال میں نے واقعی بیوقوفوں والاکیا ہےمیرا اس طرف دیان نہیں گیا جس کے لیے معافی چاہتا ہوں۔

ویسے اس پر تو وی بلیٹن والوں کو کام کرنا چاہیے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
وی بلیٹن میں پوسٹ کے لے آؤٹ کے دو سٹائل ہیں۔ جو اس وقت محفل فورم میں استعمال ہو رہا ہے ، یعنی ممبر انفارمیشن دائیں جانب دکھانے والا، اسے legacy پوسٹ بٹ کہتے ہیں۔ دوسرا سٹائل صرف پوسٹ بٹ کہلاتا ہے۔ اس میں ممبر انفارمیشن پوسٹ کے اوپر دکھائی جاتی ہے۔ اسے فورم کے Desfault Fixed سٹائل میں دیکھا جا سکتا ہے۔ فورم میں شامل کیے جانے والے مختلف موڈ ممبر انفارمیشن میں کوئی نہ کوئی آئٹم شامل کر دیتے ہیں۔ نئی پوسٹ بٹ میں اس کی وجہ پوسٹس میں فاصلہ بڑھتا جاتا ہے اگرچہ ٹیمپلیٹس میں کچھ ردو بدل سے اس کا حل ڈھونڈا جا سکتا ہے۔ بہرحال اس کا آسان حل یہی ہے کہ legacy پوسٹ بٹ استعمال کی جائے۔
 
Top