خالقِ کائنات کی کاریگری کے کچھ رنگ
شمشاد لائبریرین اگست 11، 2013 #17 ہیں یہ کیا، پٹھان ہو کر ڈر رہی ہو۔ میں تو تمہیں ان کا روسٹ بنا کر کھلانا چاہ رہا تھا۔
فارقلیط رحمانی لائبریرین اگست 11، 2013 #19 شمشاد ، بھائی السلام علیکم اگر ممکن ہو تو اب اس کا عنوان بدل کر یوں کر دیجیے: خالق کائنات کی کاری گری کے کچھ رنگ
شمشاد ، بھائی السلام علیکم اگر ممکن ہو تو اب اس کا عنوان بدل کر یوں کر دیجیے: خالق کائنات کی کاری گری کے کچھ رنگ
عائشہ عزیز لائبریرین اگست 11، 2013 #20 فارقلیط رحمانی نے کہا: شمشاد ، بھائی السلام علیکم اگر ممکن ہو تو اب اس کا عنوان بدل کر یوں کر دیجیے: خالق کائنات کی کاری گری کے کچھ رنگ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انکل آپ اپنی شروع کی ہوئی لڑی کا نام خود تبدیل کر سکتے ہیں۔ اوپر بائیں طرف دیکھئے جہاں "لڑی کی نگرانی کریں" لکھا ہوا ہے۔ وہاں آپشن ہوگا۔
فارقلیط رحمانی نے کہا: شمشاد ، بھائی السلام علیکم اگر ممکن ہو تو اب اس کا عنوان بدل کر یوں کر دیجیے: خالق کائنات کی کاری گری کے کچھ رنگ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انکل آپ اپنی شروع کی ہوئی لڑی کا نام خود تبدیل کر سکتے ہیں۔ اوپر بائیں طرف دیکھئے جہاں "لڑی کی نگرانی کریں" لکھا ہوا ہے۔ وہاں آپشن ہوگا۔