خالد یوسفی کی خطاطی
تلمیذ لائبریرین جنوری 12، 2008 #2 نظامی صاحب ! بہت عمدہ طغریٰ ہے لیکن اس کے پیچھے رنگین ڈیزائن کی سمجھ نہیں آئی۔ آخر یوسفی صاحب کا کوئی مقصد تو ہوگا۔ آپ کے خیال میں کیا ہو سکتا ہے؟
نظامی صاحب ! بہت عمدہ طغریٰ ہے لیکن اس کے پیچھے رنگین ڈیزائن کی سمجھ نہیں آئی۔ آخر یوسفی صاحب کا کوئی مقصد تو ہوگا۔ آپ کے خیال میں کیا ہو سکتا ہے؟
arifkarim معطل جنوری 12، 2008 #3 تلمیذ نے کہا: نظامی صاحب ! بہت عمدہ طغریٰ ہے لیکن اس کے پیچھے رنگین ڈیزائن کی سمجھ نہیں آئی۔ آخر یوسفی صاحب کا کوئی مقصد تو ہوگا۔ آپ کے خیال میں کیا ہو سکتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ abstract art ہو سکتا ہے!
تلمیذ نے کہا: نظامی صاحب ! بہت عمدہ طغریٰ ہے لیکن اس کے پیچھے رنگین ڈیزائن کی سمجھ نہیں آئی۔ آخر یوسفی صاحب کا کوئی مقصد تو ہوگا۔ آپ کے خیال میں کیا ہو سکتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ abstract art ہو سکتا ہے!
ا الف نظامی لائبریرین جنوری 12، 2008 #4 اس کا کیا مقصد ہے ، یہ تو یوسفی صاحب ہی صحیح بتا پائیں ۔ میرے خیال میں ہوسکتا ہے خطاط عالمین کا تصور دینا چاہ رہا ہو۔
اس کا کیا مقصد ہے ، یہ تو یوسفی صاحب ہی صحیح بتا پائیں ۔ میرے خیال میں ہوسکتا ہے خطاط عالمین کا تصور دینا چاہ رہا ہو۔