خاتون کا گوگل میپ پر ہرجانے کے لئے مقدمہ

محمدصابر

محفلین
ایک امریکی خاتون جو گوگل میپ کی پیروی کرتے ہوئے ہائی وے پر چڑھ گئی جس پر کوئی فٹ پاتھ موجود نہ تھا اسی اثنا میں وہ ایک گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں اس نے گوگل میپ اور ڈرائیور دونوں پر مقدمہ دائر کر دیا۔ گوگل کا کہنا ہے کہ ایسی سڑکوں کے ساتھ وارننگ دکھائی جاتی ہے جس پر کوئی فٹ پاتھ نہ ہو۔ جبکہ خاتون کا کہنا ہے کہ اس نے اپنے بلیک بیری پر ایسی کوئی وارننگ نہیں دیکھی۔
route4-500x489.png
route21-500x605.png
تفصیل http://searchengineland.com/woman-follows-google-maps-walking-directions-gets-hit-sues-43212
 

شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے کہ اسے ہرجانے کی رقم مل بھی جائے۔

ذرا تصور کریں اگر ایسا پاکستان میں ہو تو کیا ہو؟
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان میں کسی پاکستانی کے ساتھ ہی ہو اور ہو کوئی مجھ جیسا گمنام سا بندہ۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
عام پاکستانی بندہ مصائب کے پہاڑ جھیل لیتا ہے،اور اف کرنے سے کتراتا ہے،کیونکہ پاکستان میں اف کرنے والے پر مزید مصائب نازل ہوجاتے ہیں۔اور
 
Top