حیدر آباد بمقابلہ بنگلور - آئی پی ایل ۲۰۱۷

فہد اشرف

محفلین
18 سالہ لیگی راشد خان آئی پی کھیلنے والے پہلے افغان پلیئر ہیں، دیکھنا ہے کیا کمال دکھاتے ہیں افغانستان کے لیے تو ان کی پرفارمینس بہت اچھی رہی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top