حیات شیخ چلی

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم بھیا
سارے صفحات گوگل ڈاک پر موجود ہیں۔۔۔
ایک صفحہ مسنگ یے
ظفری بھائی نے ریختہ کے بجائے کتاب کا صفحہ ٹائپ کیا۔ہے۔۔۔ سو ریختہ کا صفحہ 60 نہیں ہوا
و علیکم السلام
چلو وہ میں ابھی کر دیتا ہوں۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
مقدس کیا تمیں علم ہے کہ محفل میں فائل کیسے منسلک کرتے ہیں؟ مجھے تو یہ سہولت کہیں نظر نہیں آئی۔

یا پھر ای میل ایڈریس ایس ایم ایس کر دو یا ذاتی پیغام میں بھیج دو۔ نمبر وہی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ جو مسسنگ صفحے تھے، ان کا کیا کیا؟ اور ہاں ریختہ کا صفحہ 37 اور 38 کا نیچے کا کونہ پھٹا ہوا ہے، جس کی وجہ سے چند الفاظ دونوں صفحوں کے ٹائپ نہیں ہو سکے۔ اگر دوسرے نسخے سے دیکھ کر مکمل کر سکو تو بہتر ہو جائے گا۔
 
مقدس

جی بھیا میں کر دوں گی۔۔ مسنگ صفحات میں نے ٹائپ کر دئیے ہیں
 
فہیم

لائبریرین
جی شمشاد بھائی
آپ کئی دنوں بعد ہی آن لائن آنا ہوا۔
ورنہ بارشوں کی وجہ سے نہ بجلی نے الگ تنگ کیا ساتھ میں نیٹ خراب، اور نمی کی وجہ سے پی سی بھی بند
آج بڑی مشکل سے سب کچھ دوبارہ میسر آیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی شمشاد بھائی
آپ کئی دنوں بعد ہی آن لائن آنا ہوا۔
ورنہ بارشوں کی وجہ سے نہ بجلی نے الگ تنگ کیا ساتھ میں نیٹ خراب، اور نمی کی وجہ سے پی سی بھی بند
آج بڑی مشکل سے سب کچھ دوبارہ میسر آیا۔
میں بھی کہوں اتنے دنوں سے اس کو ٹیگ کر رہا ہوں، آ کیوں نہیں رہا۔
اللہ تعالٰی آسانیاں عطا فرمائے۔
 
Top