حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

جاسم محمد

محفلین
ماشاء اللہ محترم نیازی صاحب ایسے تمام لوگوں میں لنگر تقسیم کر رہے ہیں. جب محترم کو پتہ ہی نہیں.... اس کے پاس کوئی ڈیٹا ہی نہیں... چھوڑیں.
کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران غریب عوام میں ۲۰۰ ارب روپے تقسیم کئے گئے جو مستحقین کو ملے اور عالمی اداروں نے اس کا اعتراف کیا۔
Rs193.96 billion distributed under Ehsaas cash programme
UK firm declares Ehsaas Programme a success - Pakistan - Business Recorder
 
جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
اور پچیس پچیس لاکھ میں ایک ایک کورونا مریض کا علاج کیا. یہ بھی ساتھ بتائیں.
ذیلی محکموں میں اگر کوئی کھا پی رہا ہے تو وہ اعلی سطح پر ایف آئی اے اور نیب کے علم میں لانا چاہیے۔ کم از کم عمران خان حمزہ شہباز کی طرح بچوں کو اعلی اخلاق کا یہ درس تو نہیں دے رہا کہ کرپشن ہوتی ہے، عوام احتساب کرتے ہیں، یہی پاکستان کا مقدر ہے :)
 
محترم... کورونا کا علاج بی ایچ یوز میں نہیں ہورہا ہے.
 
جاسم محمد

محفلین
چلیں یہ بتائیں،پاکستان میں روزانہ بھوک سے کتنے لوگ مرتے ہیں؟
پتا نہیں کیوں ہم نے پوری حکومت کو سوشل ویلفیر کا محکمہ سمجھ رکھا ہے جب ڈائرکٹ ٹیکسیشن نہ ہونے کے برابر ہے اور سال میں اکٹھا کیا گیا آدھا ٹیکس پچھلی حکومتوں کے قرضوں کی ادائیگی میں جا رہا ہے :)

حکومت قلیل وسائل میں اپنے خود کے واجبی خرچے پورے کرنے سے قاصر ہے۔ وہ کیسے ملک کے ہر غریب کا سرکاری خزانہ سے پیٹ بھرے؟ ٹیکس افریقہ والا دینا ہے اور سہولیات یورپ والی مانگ رہے ہیں۔ :)
 
آورکزئی

محفلین
جی خیر ہی خیر ۔ پی ڈی ایم کا جنازہ نکل گیا آج تو ۔

انکھیں کھول شہر کو سیلاب لے گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اپ لوگوں نے کہاں کھولنے انکھیں۔۔۔ بند رکھیں۔۔ اور پاکستان کو مزید ترقی دیں۔۔
جس طرح نیازی دے رہا ہے ترقی
 
مدیر کی آخری تدوین:

آورکزئی

محفلین
اتنے زیادہ جمہوری انقلابی لوگ؟
image.png

پتہ نہیں لوگ کیوں نہیں ائے۔۔۔۔ ہیں نا جاسم صاحب ۔۔
Rally1611038350-0.jpg
 
آورکزئی

محفلین
چودھری برادران اب چور نہیں رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی کو این ار او نہیں دونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیازی
 
مدیر کی آخری تدوین:

بابا-جی

محفلین
مریم جو بھی ہے مگر کراؤڈ پُلر ہے اور آج نہیں تو آنے والے وقتوں میں اُس کا مُستقبل روشن دِکھائی دیتا ہے۔ کیا آواز ہے، للکار ہے، لب و لہجہ ہے۔ کمال، کمال۔
 
جاسم محمد

محفلین
مریم جو بھی ہے مگر کراؤڈ پُلر ہے اور آج نہیں تو آنے والے وقتوں میں اُس کا مُستقبل روشن دِکھائی دیتا ہے۔ کیا آواز ہے، للکار ہے، لب و لہجہ ہے۔ کمال، کمال۔
کراؤڈ پلر ہی کو لیڈر بنانا ہے تو عاطف اسلم کو وزیر اعظم بنا دیتے ہیں :)
 
ثمین زارا

محفلین
انکھیں کھول شہر کو سیلاب لے گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اپ لوگوں نے کہاں کھولنے انکھیں۔۔۔ بند رکھیں۔۔ اور پاکستان کو مزید ترقی دیں۔۔
جس طرح نیازی دے رہا ہے ترقی
یہ کب، کہاں اور کیسے ہوا ؟ کہیں پر بھی کوئی خبر نہیں دیکھی۔
 
Top