حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

جاسم محمد

محفلین
پولیس ریفارمز کے حوالے سے ایک آدھ ڈائریکٹ حوالدار عُمر شیخ بھرتی کر لِیا گیا ہے جِس کی کارکردگی مِثالی ہے اور بیانات اقوالِ زریں کا درجہ رکھتے ہیں۔ دِیگر شُعبوں میں اِصطلاحات کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
کارکردگی مثالی نہ ہوتی تو اپوزیشن کی چیخیں نہ نکلتی۔
 

جاسم محمد

محفلین
سوال: حکومت کی کارکردگی کیا ہے؟
ٹیکس کلیکشن میں اضافہ:
برآمداد میں اضافہ:
عالمی معیار کے ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹ کا قیام:
سائنس ، ٹیکنالوجی اور صنعتی سیکٹر میں بہتری:
منفی ریٹنگ کا طلب گار فقط ایک یوتھیا۔
 

الف نظامی

لائبریرین
مندرجہ ذیل شعبوں میں حکومتی کارکردگی کیا ہے؟
1- پولیس ریفارمز
2- عدلیہ ریفارمز
3- ٹیکس کلچر کا فروغ
4- انتخابی اصلاحات
5- بہتر اور سستی طبی سہولیات کی فراہمی
6- تعلیمی نظام کی بہتری
7- صنعتی ترقی
8- ماحول دوست بجلی کی پیدوار
 
Top