ارے بھائی یہ تو کچھ بھی نہیں، اس کو آپ اصل کا ایک فیصد کہہ سکتے ہیں۔
اسی سے اندازہ لگا لیں کہ پوری قوم کو بارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے، حالانکہ ابھی گرمیاں شروع بھی نہیں ہوئیں اور ان کے ہاں ہزاروں بلب فضول میں جل رہے ہوتے ہیں۔ اے سی اور فریجوں کی تو بات ہی چھوڑ دیں کہ کتنے ہیں۔