حکمرانوں نے کھلائے گل کیسےکیسے!

politiciansblunders.jpg
 

عسکری

معطل
بہت دلچسپ اور افسوس ناک ہیں یہ کہانیاں 12000ٕ ڈالر لگے ہوں گے ہیلی کاپٹر کو مداری لے آنے میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی یہ تو کچھ بھی نہیں، اس کو آپ اصل کا ایک فیصد کہہ سکتے ہیں۔
اسی سے اندازہ لگا لیں کہ پوری قوم کو بارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے، حالانکہ ابھی گرمیاں شروع بھی نہیں ہوئیں اور ان کے ہاں ہزاروں بلب فضول میں جل رہے ہوتے ہیں۔ اے سی اور فریجوں کی تو بات ہی چھوڑ دیں کہ کتنے ہیں۔
 

ساجد

محفلین
ایک مشہور فلمی نغمہ ہے ،
دیکھا ایک خواب تو یہ سلسلے ہوئے
دُور تک نگاہ میں ہیں گُل کھلے ہوئے

اس قوم نے بھی اک خواب دیکھا تھا لیکن سیاستدانوں نے وکھری ٹائپ کے "گُل" کھلا دئیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لوگ تو ایسے ایسے گل کھلاتے ہیں کہ عام آدمی تو ایسے گلوں کے متعلق تو سوچ بھی نہیں سکتا۔
 
Top