مبارکباد حنا فیصل کو سالگرہ مبارک

حنا فیصل

محفلین
زکریا نے کہا:
سوری حنا کافی دیر ہو گئی۔

Happy Belated Birthday

زکریا جی بہت بہت شکریہ

اور ماورا جی میں یہیں ہوتی ہوں دراصل پیپرز کی تیاری کر رہی ہوتی ہوں کمپیوٹر چلا کر تھوڑے بہت سانگز سن لیتی ہوں مگر پوسٹنگ کے لئے تو ٹائم چاہیے نہ اس وجہ سے آن لائن تو ہوتی ہوں مگر پوسٹنگ نہیں اب بندہ جتنی پوسٹنگ زیادہ کرے گا تو اگلے انسان کے بارے میں معلومات ہوں گی نہ
شکریہ ہماری کمی محسوس کرنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
حنا فیصل نے کہا:
بڑے عرصے بعد آپ کو خیال آیا جناب عالیٰ
خیر شکریہ :roll:

میں تو یہاں تھا ہی نہیں، سفر میں تھا کہ اس دھاگے پر نظر پڑی۔

اب نوٹ لکھ کر سامنے لگا لیا ہے، اگلے سال 15 اپریل کو ہی مبارک دے دوں گا۔
 
Top