حناربانی اور بلاول بھٹو کے درمیان معاشقہ زرداری پریشان

عسکری

معطل
عشق اور مُشک بھلا کبھی چھپتے ہیں،یہ تو ہوا کے دوش پر دور و نزدیک از خود پھیل جاتے ہیں۔ :)
یہ بہت بُری بات ہے بھائی! کسی کی بُری بات کو بھی بُری بات نہیں کہتے۔ :D
ہاں پر کنفرم نہیں ہے نا یہ ہو سکتا ہے ان کے خلاف کسی دشمن کی کارستانی ہو یا سیاسی گند کا کوئی حصہ ہو ہمیں ایست تہمت آگے نہیں بڑھانی چاہیے جب تک کہ محترمہ طلاق لے کر چلی نہیں جاتی اور بات سامنے نہیں آ جاتی ۔ وہ لوگ بھی انسان ہیں اور بنگلہ دیش اور اس کی صحافت کا مجھے پتہ ہے وہ اینٹی پاکستان ہیں اندیا سے زیادہ کچھ بھی بکواس کر سکتے ہیں ۔
 
یوسف-2

محفلین
ہنی مون کا تو پتہ نہیں پر اگر یہ جاتے ہیں تو اس سے بڑی اچھی خبر کیا ہو گی پر ایک بات یاد رہے آصفہ آگے آئے گی مستقبل میں ۔ یہ چسکا ایسا ہے کہ جان لے لیتا ہے پر چھٹتا نہیں ۔
اور تاریخ اپنے آپ کو دُہرائے گی۔ جیسے بھٹو کے بیٹے پیچھے اور بینظیر آگے رہی، اسی طرح آصفہ بھی آگے آسکتی ہے۔ ویسے غنویٰ مرتضیٰ کی بیٹی بھی
’اسٹینڈ بائی‘ میں موجود ہے :D ”بادشاہ گروں“ کی نظر کرم اُس پر بھی پڑ سکتی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
تاکہ ”اُن دونوں“ سے ہماری جان چھوٹے :) کیونکہ سنا ہے کہ ولی عہد موصوف تاج و تخت چھوڑ کر (ماں باپ کے بنائے ہوئے) سوئس بنک اکاؤنٹس کے زیر سایہ تا حیات ہنی مون منانے کا ارادہ رکھتے ہیں :D
ہنی مون تاحیات نہیں رہتا۔ جلد ہی اس کا نشہ سر سے اتر جاتا ہے، اور پھر ان لوگوں کا تو اور بھی جلد اترتا ہے کہ جگہ جگہ منہ مارنے کے عادی ہوتے ہیں۔
 
عسکری

معطل
اور تاریخ اپنے آپ کو دُہرائے گی۔ جیسے بھٹو کے بیٹے پیچھے اور بینظیر آگے رہی، اسی طرح آصفہ بھی آگے آسکتی ہے۔ ویسے غنویٰ مرتضیٰ کی بیٹی بھی
’اسٹینڈ بائی‘ میں موجود ہے :D ”بادشاہ گروں“ کی نظر کرم اُس پر بھی پڑ سکتی ہے
فاطمہ بھٹو مجھے تھوڑی سینس ایبل لگتی ہے پر یہ تو ابھی بچے ہیں جنہیں زبردستی کی ٹریننگ دی جا رہی ہے ۔ اور انہیں ابھی کچھ دینا بہت بڑی بے وقوفی ہو گی ۔
 
یوسف-2

محفلین
فاطمہ بھٹو مجھے تھوڑی سینس ایبل لگتی ہے پر یہ تو ابھی بچے ہیں جنہیں زبردستی کی ٹریننگ دی جا رہی ہے ۔ اور انہیں ابھی کچھ دینا بہت بڑی بے وقوفی ہو گی ۔
زرداری کے بچوں کے مقابلہ میں تو یقیناً فاطمہ بہت ’ بہتر ‘ہے۔
 
عسکری

معطل
زرداری کے بچوں کے مقابلہ میں تو یقیناً فاطمہ بہت ’ بہتر ‘ہے۔
ان سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے استاد جی پر ایک ملک کو چلانا اور سیاست کا تجربہ رکھنا عالمی علاقائی امور پر گرفت ہونا ایک بہت بڑی بات ہے جو ہمارے 90٪ سیاستدانوں میں نہیں ہے ۔ بھٹو ہو یا بگٹی سب پاکستانیوں کا حق ہے سیاست کریں اور انتخابات میں حصہ لیں پر بات تو تب ہے جب خاندان نا خون پارٹی نا ہی بکواس کی بجائے اپنی قابلیت سے آگے آئیں اور اس ملک کے لیے وہ سب کچھ کریں جسکی اسے ضرورت ہے ۔ ورنہ خدا کے سہارے کشتی بغیر ملاح کے تو اب بھی چل رہی ہے ۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
photo.php
 
ساجد

محفلین
داغ نے کہا تھا​
لُطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے
رنج بھی ایسے اُٹھائے ہیں کہ جی جانتا ہے
پر یہاں ایسے معلوم ہوتا ہے کہ عشق کے ملزموں پر تو یہ الزام بھلے ثابت ہو یا نہ ہو لیکن یارانِ نکتہ سنج نے اس سے کافی لطف اٹھایا ہے۔ اب ان مشکوک عاشقوں کے لئے شاید رنج ہی باقی بچے گا :)
 
Top