مبارکباد حمیرا عدنان بہن کو چھ ہزاری منصب مبارک ہو

حمیرا عدنان بہن نے پچھلے دنوں میں اپنے چھ ہزار مراسلے مکمل کیے ،محفل میں تیرہویں سالگرہ کی تیاریوں کے حوالے سےگہماگہمی ہے ۔ فرقان احمد بھیا نے کسی لڑی میں حمیرا بہن کی مبارکبادی لڑی کھولنے کے حوالے سے محفلین کو توجہ بھی دلائی تھی ،خیر ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے شہروں کی شہرت میں اضافے کی وجہ بنتی ہیں ،تو ہم محفلین حمیرا بہن کو 6054 مراسلوں کی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور اُن سے یہ امید کرتے ہیں کہ اس واقعہ کو نظر انداز کرتے ہوئے اردو محفل فورم کی ترقی اور رونقیں بڑھانے میں ہمیشہ اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی۔اللہ کریم آپ کو سدا شاد و آباد رکھیں ،آمین
شکریہ عدنان بھائی
خوش رہیں
 
Top