حمیت نام تھا جسکا .... !

طالب سحر

محفلین
اگر آپ کو اپنی سائنسی معلومات کا اظہار کرنا مقصود ہے تو ضرور کیجئے

نجانے میری کس بات سے آپ کو یہ تاثر ملا ہے- میں تو ایک ادنی درجے کا طالب علم ہوں اور آپ سے کچھ معلوم کرنے کی کوشش کر رہا تھا- اگر آپ بتانا نہیں چاہ رہیں ہیں ، تو آپ کی مرضی-
 
Top