حملے کا ذمہ دار - بیت اللہ محسود

محب علوی

لائبریرین
اس کا کالم کئی اخبارات میں آیا ہے اگر کہیں تو میں ڈھونڈ کر لکھ دوں گا۔

ایک بیان اس کا یہ آیا تھا کہ پاکستان میں کسی کو بھی مار کر الزام القاعدہ پر ڈال دیا جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا وجہ ہے کہ جیو نے اپنی خبروں میں کبھی بھی عمران کے بیان کا ذکر نہیں کیا؟
 

زینب

محفلین
جناب جب سے جیو بند ہونے کے بعد کھلا ہے تب سے مشرف کی طرح آل اوکے کی رپورٹ دے رہا ہے۔۔۔ مطلب یہ کہ کچھ دنوں کی بندش نے جیو کو ٹھنڈا کر دیا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top