حمدیہ - شہزاد مجددی

الف نظامی

لائبریرین
(حمدیہ)
کیا خوبیء ارقام ہے اللہ اللہ
ہے لفظ کہ الہام ہے اللہ اللہ
اسمِ ذاتی ہے یہ شہزاد کہ اسمِ اعظم
ہے نام کہ انعام ہے اللہ اللہ

(شہزاد مجددی)
 
آخری تدوین:
Top