حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

عدیل منا

محفلین
منٹو کے دور میں جو کہ آج سے 60، 65 سال پہلے کا تھا، رضیہ 9 سال کی عمر میں بالغ ہو جاتی تھی۔
آج کل کے جدید دور میں، جس میں موبائیل، ٹی وی اور انٹرنیٹ کی سہولت قدم قدم پر موجود ہے، آٹھ، دس سال بہت ہوتے ہیں۔
تو پھر چھوٹا غالب ابھی تک کیوں نہیں ہوئے۔ یہ منٹو کے دور سے بھی پہلے کے ہیں شاید
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
اگر اس میں ہی آپ کی خوشی ہے تو یہ کڑوا گھونٹ بھی ہم بھر لیتے۔۔۔ پر بقول آپ ہی کے اگر کچھ پسند نہیں کیا تو خاموشی سے چلے آئے (ناپسند کو کلک نہیں کیا) چچا ڈھکن کی اسٹوریز 8، 10 سال کے بچے سن کر ضرور خوش ہوتے ہونگے۔
اور آپ یقین کریں زندگی کا مزا اسی بچپنے میں ہے
میں آج بھی جتنا بچوں والی اینیمیشن موویز اور کارٹون دیکھ کر محظوظ ہوتا ہوں اتنا تو شاید دھماکے دار ایکشن موویز دیکھ کر بھی نہیں ہوا
بہر حال اپنا اپنا ذوق ہوتا ہے
لیکن اس سے ثابت ہو گیا کہ آپ "منے" بالکل نہیں رہے، شاید منے کے ابا ہیں
 
محمد وارث ، یوسف ثانی ، اور الف عین صاحب کی محبتیں تو ہمیشہ سے میرے سر پر رہی ہیں
مگر اس بار کمال یہ ہوا
کہ @ابنِ سعید اور اس سے بڑھ کر فاتح نے بھی نہ صرف چچا ڈھکن کو پڑھا بلکہ پسند اور زبردست کی ڈگری بھی عطا کی

اب اگر ہمت علی صاحب نا پسند پر کلک کر گئے ہیں تو کونسا کشمیر فتح کر گئے ، الٹا اپنی حسِ مزاح کو بدنام کر گئے اور ۔۔۔۔۔۔۔۔:laugh:
 
محمد وارث ، یوسف ثانی ، اور الف عین صاحب کی محبتیں تو ہمیشہ سے میرے سر پر رہی ہیں
مگر اس بار کمال یہ ہوا
کہ @ابنِ سعید اور اس سے بڑھ کر فاتح نے بھی نہ صرف چچا ڈھکن کو پڑھا بلکہ پسند اور زبردست کی ڈگری بھی عطا کی

اب اگر ہمت علی صاحب نا پسند پر کلک کر گئے ہیں تو کونسا کشمیر فتح کر گئے ، الٹا اپنی حسِ مزاح کو بدنام کر گئے اور ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:laugh:
میرا نام کہاں ہے؟
لگتا ہے آپکو نوجوان پسند نہیں کیونکہ آپ خود ۔۔۔۔۔ سال کے جو ہوئے
 
عدیل منا

محفلین
محمد وارث ، یوسف ثانی ، اور الف عین صاحب کی محبتیں تو ہمیشہ سے میرے سر پر رہی ہیں
مگر اس بار کمال یہ ہوا
کہ @ابنِ سعید اور اس سے بڑھ کر فاتح نے بھی نہ صرف چچا ڈھکن کو پڑھا بلکہ پسند اور زبردست کی ڈگری بھی عطا کی
اب اگر ہمت علی صاحب نا پسند پر کلک کر گئے ہیں تو کونسا کشمیر فتح کر گئے ، الٹا اپنی حسِ مزاح کو بدنام کر گئے اور ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:laugh:
ایک صاحب لکڑی کے ڈرم پر کھڑے ہوکر پرجوش انداز میں تقریر کررہے تھے کہ زور پڑا اور ڈرم ٹوٹ گیا، وہ اندر گرگئے مگر دوسرے ہی لمحے ڈرم سے نکل کر اطمینان سے بولے۔"سامعین! آپ نے میرے دلائل کا وزن ملاحظہ کیا!"
 
عدیل منا

محفلین
اور آپ یقین کریں زندگی کا مزا اسی بچپنے میں ہے
میں آج بھی جتنا بچوں والی اینیمیشن موویز اور کارٹون دیکھ کر محظوظ ہوتا ہوں اتنا تو شاید دھماکے دار ایکشن موویز دیکھ کر بھی نہیں ہوا
بہر حال اپنا اپنا ذوق ہوتا ہے
لیکن اس سے ثابت ہو گیا کہ آپ "منے" بالکل نہیں رہے، شاید منے کے ابا ہیں
یہ ایک فطری اصول ہے کہ قدر اسی چیز کی ہوتی ہے جوانسان کے پاس نہ ہو۔بچے جلدی بڑا ہونا چاہتے ہیں اور بڑے واپس بچپن میں جانا چاہتے ہیں، اور یہ خواہش غالباََ چالیس سال کے بعد سے ہی شروع ہوتی ہے۔
میں تو ویسے بھی بچوں سےاتنی محبت سے پیش آتا ہوں کہ جس سے محبت سے پیش آؤں وہ بھی خود کو بچہ ہی سمجھنے لگتا ہے۔
جو شادی شدہ ہوتا ہے تو پھر جو ہوتا ہے وہ منا ہی ہوتا ہے۔ آزمائش شرط ہے۔
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
میرا نام کہاں ہے؟
لگتا ہے آپکو نوجوان پسند نہیں کیونکہ آپ خود ۔۔۔ ۔۔ سال کے جو ہوئے
یارا لگتا ہے تم نے غور نہیں کیا
متذکرہ بالا تمام نام بڑوں کی لسٹ سے ہیں

ایک محاورہ ہے
سینگ کٹا کے بچھڑوں میں شامل ہونا
لیکن لگتا ہے تم سینگ لگا کے بیلوں میں شامل ہونے کی تاک میں ہو:)
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
یارانِ باصفا
کہاں ہیں سب؟؟
گپ شپ میں تو حاضری دیا کریں
یہ تو سراسر غیر رسمی دھاگہ ہے یہاں تو آنے جانے سے کوئی دماغی و دلی بوجھ بھی نہیں بنتا
 
یارانِ باصفا
کہاں ہیں سب؟؟
گپ شپ میں تو حاضری دیا کریں
یہ تو سراسر غیر رسمی دھاگہ ہے یہاں تو آنے جانے سے کوئی دماغی و دلی بوجھ بھی نہیں بنتا
خدارا اتنے اتنے بڑے اور ضخیم الفاظ مت استعمال کیا کریں۔مانا کہ آپ بزرگ آدمی لہٰذا کچھ ہم نوجوانوں کا خیال کر لیں
 
زبیر مرزا

محفلین
بارے ہم تو جب آویں نکے غالب ساڈے تے اوکھے اور متروک الفاظ کا بار ڈال دے ویں کے لک ای سیدھا نیں ہوندا :)
یہ کھچڑی کیسی ہے :)
 
Top