حلال دودھ

عثمان

محفلین
انڈے ، دودھ اور گوشت پر تو دھاگے کھل گئے۔
کس جانور پر سواری کا شوق ہے اس پر اب تک کوئی دھاگہ آپ نے نہیں کھولا ؟
 

عثمان

محفلین
تو پھر آپ کھول رہے ہیں ؟
کافی معلومات شئیر ہو سکتی ہیں وہاں۔ اور پھر آپ کو ویسے بھی جنگلی حیات کا شوق ہے۔
 
Top