حقیقی 'اپ' : غباروں کے ذریعے 15 ہزار فٹ بلندی تک پرواز

ابوشامل

محفلین
12-30-1899_79526_l.gif

گزشتہ سال مشہور اینی میشن اسٹوڈیو پکسار کی نئی فلم "اپ" ریلیز ہوئی جس کا مرکزی کردار ایک بوڑھے شخص کا ہوتا ہے جو اپنی بیوی کی آخری خواہش کی تکمیل کے لیے ہیلیم کے غباروں کی مدد سے ایک طویل سفر کرتا ہوا "پیراڈائز فال" پہنچتا ہے۔ امریکہ میں ایک نوجوان نے غالبا اسی فلم سے متاثر ہو کر ویسا ہی قدم اٹھایا اور ہیلیم کے غباروں کی مدد سے 15 ہزار فٹ کی بلندی تک پہنچ گیا۔اس پرواز کے لیے اس نے 55 غباروں کو استعمال کیا۔
مکمل خبر یہاں دیکھیے
 
Top