حضرت پیر مہر علی شاہ ؒ کی مشہور نعت کے اشعار خط ثلث میں

fast_ismail

محفلین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
MehirAli.gif


مجھ حقیر کو حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب ؒ کی نعت کے آخری اشعار کو ڈیزئن کرنے کا شرف حاصل ہوا
امید ہے آپ تمام کو میری یہ کوشش ضرور پسند آئی گی انشاءاللہ جل جلالہ

آپ تمام سے گزارش ہے اپنی قیمتی رائے سے آگاہ فرمائیں
شکریہ

آپ اس ڈیزئن کی پی ایس ڈی کو ڈانلوڈ کرسکتےہیں یہاں پر کلک فرمائیں
 

زلفی شاہ

لائبریرین
بہت ہی خوبصورت کلام کو بہت ہی خوبصورت انداز میں لکھا ہے ۔ اللہ آپ کو سدا خوش رکھے۔
 
Top