حسین باغ نبوت کا پھول ہے

السلام علیکم ابو المیزاب اویس بھائی، اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
وڈیو شاید آپ نے یہاں ارسال کی ہے یا کوئی ربط تاہم کچھ دکھائی نہیں دے رہا۔

وعلیکم السلام
جی میں نے یوٹیوب کا لنک شریکِ محفل کیا تھا، پاکستان میں یوٹیوب کی بندش کی بنا پر شاید آپ نہیں دیکھ پارہیں، میں یو اے ای میں ہوں اور مجھے یہاں پر وڈیو دکھ رہی ہے
اس لنک پر بھی دیکھا جا سکتا ہے یہ کلام

http://www.faizanenaat.com/videos/fatima-ka-chand-hai-hussain/

اور ہماری ویب کہ مندجہ ذیل لنک پر سن سکتے ہیں

http://hamariweb.com/islam/mustafa_ki_shan_hai_hussain_np2550.aspx
 

Asad hussani

محفلین
A-plus چینل پر یہ کلام پیش کیا گیا ہے اور آخر میں افضل نوشاہی نام تھا شاید یہ صاحب کلام ہیں یا شاید انھوں نے پڑھا ہے اسے
افضل نوشاہی علامہ طاہر القادری صاحب کے شاگرد ہیں جنہوں نے یہ پڑھا ہے کلام اور بہت مشہورہوا تھا
 
Top