تعارف حسان خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

کاشفی

محفلین
السلام علیکم حسان خان صاحب!
محفل میں وش آتکے۔ آپ کےبارے میں جان کر خوشی ہوئی۔۔ جیتے رہیئے اور خوش رہیئے۔۔۔اور ساتھ ساتھ محفل میں اپنی باتوں سے خوشبو بکھرتے رہیئے۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید ترک شیرازی میرا مطلب حسان خاں، فی الحال تو سمرقند و بخارا کی جگہ دیارِ محفل اور یہاں کے ہم جیسے بزرگوں کو قبول کر لیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم۔۔

بھائیوں اور بہنوں ۔۔ میرے ایک اچھے دوست اور بہت وسیع علم رکھنے والی شخصیت اردو محفل کا حصہ بنے ہیں۔ موصوف بہت ہی چھوٹی عمر میں ماشاءاللہ بہت وسیع مطالعے کے حامل ہیں۔ کئی زبانوں کا علم رکھتے ہیں۔۔۔

باقی آپ لوگوں کے حوالے کرتا ہوں۔۔۔انٹرویو کرتے رہیں :) :)

حسان خان آئیے یہاں۔۔
حسان خان! آپ کدھر ہیں؟
 
Top