حرمین شریفین کی تصاویر

شمشاد

لائبریرین
مسجد نبوی کے اندرونی مناظر

DSC02152.jpg


اس طرح کے ہزارہا قالین مسجد کے اندر بچھے ہوئے ہیں۔

DSC02154.jpg


DSC02155.jpg


DSC02156.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
ریاض الجنۃ، مسجد کا وہ حصہ جو روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مصلٰی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان ہے۔ اس کو جنت کا حصہ بھی کہتے ہیں۔

DSC02184.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
باب البقیع - مسجد کا وہ دروازہ جو جنت البقیع (قبرستان) کی طرف کھلتا ہے۔ عام طور پر رش کے دنوں میں زائرین زیارت کے بعد اس دروازے سے باہر نکلتے ہیں۔ رش سے بچنے کے لیے پہریدار اس دروازے سے زائرین کو اندر داخل نہیں ہونے دیتے تاکہ یکطرفہ آمد سے رش سے بچا جا سکے۔

DSC02190.jpg
 

مدرس

محفلین
جزاک اللہ خیرا یااخ الکریم
دل خوش کردیا آپ نے
یقینا ہمیں بھی یاد رکھا ہو گا
ایک التماس
ایک بار صدق دل سے میرے لئے بھی دعا فرمادیں اللہ مجھے بھی زیارت نصیب فر مائے حرمین شریفین کی
 
Top